پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت کی اہم شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ

datetime 5  مارچ‬‮  2022

حکومت کی اہم شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)حکومت کی اہم شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے، اے آر وائے نیوز کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے اہم وفاقی وزیر نے رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں لیکن ڈاکٹرز نے انہیں… Continue 23reading حکومت کی اہم شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ

لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کافوری وطن واپسی کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2022

لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کافوری وطن واپسی کا فیصلہ

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر جہانگیر ترین نے… Continue 23reading لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کافوری وطن واپسی کا فیصلہ

جہانگیر ترین لندن روانہ ،جانے سے پہلے اپنے گروپ کو کیا پیغام دیا؟

datetime 26  فروری‬‮  2022

جہانگیر ترین لندن روانہ ،جانے سے پہلے اپنے گروپ کو کیا پیغام دیا؟

لاہور ( آن لائن ، این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین طبعیت کی ناسازی کے باعث چیک اپ کے لئے لندن چلے گئے۔ رہنما ترین گروپ عون چوہدری کا کہنا ہے جہانگیر ترین نے روانگی سے قبل گروپ کو متحد اور رابطے میں رہنے کا پیغام دیا ہے۔جہانگیر ترین… Continue 23reading جہانگیر ترین لندن روانہ ،جانے سے پہلے اپنے گروپ کو کیا پیغام دیا؟

وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ

datetime 26  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہو اہے ، وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے ان کی صحت بارے دریافت کیا ، جہانگیر خان ترین علاج کے لئے لندن روانہ ہو گئے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر خان ترین کی لندن… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ

حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کی باضابطہ کوششیں شروع کر دیں،پنجاب کی اہم شخصیت، تین وفاقی وزراء کا رابطہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کی باضابطہ کوششیں شروع کر دیں،پنجاب کی اہم شخصیت، تین وفاقی وزراء کا رابطہ

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید کی تجویز کے بعد وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کی باضابطہ کوششیں شروع کردیں اوروزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات ٹھیک کروانے کیلئے پارٹی کے مرکزی رہنما متحرک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین سے مفاہمت کے لیے اہم شخصیات کو ٹاسک دے… Continue 23reading حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کی باضابطہ کوششیں شروع کر دیں،پنجاب کی اہم شخصیت، تین وفاقی وزراء کا رابطہ

جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

datetime 22  فروری‬‮  2022

جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کو معدے کے السر کی شکایت ہوئی، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین بیرون ملک بھی زیر علاج رہ چکے ہیں۔

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2022

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق چند روز قبل دونوں رہنمائوں نے عمران خان حکومت اور اسکی قسمت کے حوالے سے بات… Continue 23reading شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

لندن میں ٹیکس کے ادا شدہ پیسوں سے گھر خریدنا میرا قصور تھا ،چور اور قاتل سزا کے بعد الیکشن لڑسکتے ہیں اور تاحیات نااہل بھی نہیں ہوتے، جہانگیر ترین پھٹ پڑے

datetime 6  فروری‬‮  2022

لندن میں ٹیکس کے ادا شدہ پیسوں سے گھر خریدنا میرا قصور تھا ،چور اور قاتل سزا کے بعد الیکشن لڑسکتے ہیں اور تاحیات نااہل بھی نہیں ہوتے، جہانگیر ترین پھٹ پڑے

لودھراں(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے ایک بارپھر کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست سے میراکوئی تعلق نہیں ،چور اور قاتل سزا کے بعد الیکشن لڑسکتے ہیں اور تاحیات نااہل بھی نہیں ہوتے،لندن میں ٹیکس کے ادا شدہ پیسوں سے گھر خریدنا میرا قصور تھا ، میں غلط تھا تو… Continue 23reading لندن میں ٹیکس کے ادا شدہ پیسوں سے گھر خریدنا میرا قصور تھا ،چور اور قاتل سزا کے بعد الیکشن لڑسکتے ہیں اور تاحیات نااہل بھی نہیں ہوتے، جہانگیر ترین پھٹ پڑے

جہانگیر ترین اپنی الگ پارٹی بنا سکتے ہیں، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 15  جنوری‬‮  2022

جہانگیر ترین اپنی الگ پارٹی بنا سکتے ہیں، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی اہمیت بہت بڑھ رہی ہے۔جہانگیر ترین نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کچھ لوگوں سے ملاقاتیں کی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ وہ سیاسی جماعت بنانا چاہتے ہیں مگر میرے… Continue 23reading جہانگیر ترین اپنی الگ پارٹی بنا سکتے ہیں، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

Page 5 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 40