بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

نئی دلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ فلم” کیرالہ سٹوری” کی ریلیز پر فوری پابندی کے حوالے سے دائر عرضداشت کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ یہ عرضداشت جمعیت علمائے ہند نے سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سپریم کورٹ نے عرض گزار جمعیت علمائے ہند کو مشورہ دیا… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ کا اشتعال انگیز بیان پر 3ریاستوں کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 30  اپریل‬‮  2023

بھارتی سپریم کورٹ کا اشتعال انگیز بیان پر 3ریاستوں کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز بیان کے معاملے پر 3 ریاستوں کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے دورکنی بینچ نے نفرت پھیلانے والی تقریروں کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نفرت پھیلانے والی تقریر کرنے والوں… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا اشتعال انگیز بیان پر 3ریاستوں کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے 3 ہزار ملازمین کیلئے فٹنس سینٹر کھول دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

بھارتی سپریم کورٹ نے 3 ہزار ملازمین کیلئے فٹنس سینٹر کھول دیا

نئی دہلی ( آن لائن )بھارتی عدالتوں میں 5 کروڑ سے زائد کیسز زیر التوا ہیں لیکن عدالتی اصلاحات کے بجائے سپریم کورٹ کے 3 ہزار ملازمین کیلئے ہیلتھ اینڈ فٹنس سینٹر کھول دیا گیا ہے۔ہیلتھ سینٹر کا افتتاح سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دھاننجیا یشونت کی موجودگی میں کیا گیا۔سپریم کورٹ نے دو ٹرینرز… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے 3 ہزار ملازمین کیلئے فٹنس سینٹر کھول دیا

مسلم مخالف تعصب، بھارتی سپریم کورٹ نے نپور شرما کی گرفتاری کی درخواست مسترد کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

مسلم مخالف تعصب، بھارتی سپریم کورٹ نے نپور شرما کی گرفتاری کی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے مسلم مخالف تعصب کی ایک اور کارروائی میں پیغمبر اسلامۖ کی شان اقدس میں توہین کی مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما نپور شرما کی گرفتاری کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس… Continue 23reading مسلم مخالف تعصب، بھارتی سپریم کورٹ نے نپور شرما کی گرفتاری کی درخواست مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کا غداری کا قانون معطل کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2022

بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کا غداری کا قانون معطل کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)آزادی رائے کے خلاف مودی کا اہم ہتھیار سمجھے والے برطانوی دور کے غداری کے قانون کو بھارتی سپریم کورٹ نے معطل کر دیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق حکومت کی جانب سے نظرثانی تک اس قانون پر عمل درآمد بھی معطل رہے گا۔ متنازع قانون کے بارے میں کارکنوں کا… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کا غداری کا قانون معطل کر دیا

حجاب پرپابندی کیخلاف کیس ،بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

حجاب پرپابندی کیخلاف کیس ،بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی،بنگلورو(این این آئی) بھارت کی سب سے بڑی عدالت بھی باحجاب طالبات کوانصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی۔بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکارکردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبات کی درخواست پرسپریم کورٹ نے کیس میں مداخلت سے انکارکردیا۔بھارتی… Continue 23reading حجاب پرپابندی کیخلاف کیس ،بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

ریاست میں زیادہ تر آلودہ ہوائیں پاکستان سے آرہی ہیں، بھارتی حکام نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

ریاست میں زیادہ تر آلودہ ہوائیں پاکستان سے آرہی ہیں، بھارتی حکام نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے فضائی آلودگی کیخلاف کیس میں اتر پردیش ریاست کی انوکھی منطق پر طنزیہ ریمارکس دیئے کہ کیا پاکستان میں صنعتیں بند کروا دیں؟۔اتر پردیش ریاست نے فضائی آلودگی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کو بتایا کہ ریاست میں زیادہ تر آلودہ ہوائیں پاکستان سے آرہی ہیں… Continue 23reading ریاست میں زیادہ تر آلودہ ہوائیں پاکستان سے آرہی ہیں، بھارتی حکام نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے آیات نکالنے کی درخواست مسترد کردی درخواست گزارمسلمان لیڈر کو بھاری جرمانہ

datetime 13  اپریل‬‮  2021

بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے آیات نکالنے کی درخواست مسترد کردی درخواست گزارمسلمان لیڈر کو بھاری جرمانہ

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے آیات نکالنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر جْرمانہ بھی عائد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چئیرمین وسیم رضوی نے گذشتہ ماہ بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے آیات نکالنے کی درخواست مسترد کردی درخواست گزارمسلمان لیڈر کو بھاری جرمانہ

مسلمانوں کی زیادہ شادیوں پر پابندی لگائی جائے، بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کیخلاف درخواست دائر

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

مسلمانوں کی زیادہ شادیوں پر پابندی لگائی جائے، بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کیخلاف درخواست دائر

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں مرد کی ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ دیگر مذاہب میں ایک شادی ہے جبکہ مسلمان مرد زیادہ شادیاں کرتے ہیں۔ اس لیے مسلمانوں… Continue 23reading مسلمانوں کی زیادہ شادیوں پر پابندی لگائی جائے، بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمانوں کیخلاف درخواست دائر

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8