جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قطر ، بھارتی جاسوس بری طرح پھنس گئے، بھارتی کمپنی بھی بند کردی

datetime 1  مئی‬‮  2023

قطر ، بھارتی جاسوس بری طرح پھنس گئے، بھارتی کمپنی بھی بند کردی

دوحہ(این این آئی)قطر حکام نے داہرہ گلوبل نامی بھارتی کمپنی بند کردی ، ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے کرتوت سامنے آنے کے بعد قطرحکام نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال داہرہ گلوبل نامی کمپنی کو سیل کردیا۔ بھارتی جاسوسوں کیلئے قطر میں جان بچانا مشکل ہوگئی ، جاسوسی کے جرم میں ملزمان کو سزائے… Continue 23reading قطر ، بھارتی جاسوس بری طرح پھنس گئے، بھارتی کمپنی بھی بند کردی

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کا اہم رکن گرفتار! آصف صدیقی نامی شخص سیکیورٹی ایجنسیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرتا تھا اور اسے ای میل کے ذریعہ بھارتی خفیہ ایجنسی کو بھیجتا تھا‎ بھارتی ایجنٹ پاکستان میں کس گریڈ کا سرکاری ملازم نکلا ؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 9  مئی‬‮  2020

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ نے اہم کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کے اہم رکن آصف صدیقی کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم 17 گریڈ کا سرکاری ملازم تھا، ملزم قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘کا اہم رکن گرفتار! آصف صدیقی نامی شخص سیکیورٹی ایجنسیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرتا تھا اور اسے ای میل کے ذریعہ بھارتی خفیہ ایجنسی کو بھیجتا تھا‎ بھارتی ایجنٹ پاکستان میں کس گریڈ کا سرکاری ملازم نکلا ؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید2 بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا سوامی آنند اور گوبند پارٹ کس ملک سے آئے اور دہشتگردی کرائی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید2 بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا سوامی آنند اور گوبند پارٹ کس ملک سے آئے اور دہشتگردی کرائی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس سوامی آسیم آنند اور گوبند پارٹ ایران سے بلوچستان آئے اور مستونگ میں دہشتگردی… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید2 بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا سوامی آنند اور گوبند پارٹ کس ملک سے آئے اور دہشتگردی کرائی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

’’تمام راستے بند‘‘ بھارتی جاسوس نے آرمی چیف سے بڑی اپیل کردی

datetime 22  جون‬‮  2017

’’تمام راستے بند‘‘ بھارتی جاسوس نے آرمی چیف سے بڑی اپیل کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوجس کوپاک فوج نے دہشتگردی اورجاسوس کے الزا م میں سزائے موت سنائی تھی ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیونے اپنی سزاکوکالعدم قراردینے کےلئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے معافی کی اپیل کی ہے ،آئی ایس پی آرکے مطابق کلبھوشن یادیونے آرمی چیف سے جاسوسی اوردہشتگردی… Continue 23reading ’’تمام راستے بند‘‘ بھارتی جاسوس نے آرمی چیف سے بڑی اپیل کردی

کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2017

کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں40 برسوں کے دوران12 بھارتی جاسوسوں کو سزا سنائی گئی جبکہ ان کورہاکردیاگیااورجب یہ جاسوس بھارت پہنچے توا نہو ں نے اپنے جرائم کااعتراف بھی کھلے عام کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چالیس برس میں بارہ بھارتی جاسوسوں کو سزا ہوئی، پہلے گرفتار بھارتی معصوم بنے لیکن وطن واپسی پراعتراف جرم کرلیا۔،… Continue 23reading کل بھوشن سے قبل کتنے بھارتی جاسوس رہاہوکربھارت گئے اور وہاں پرکیاکچھ کہا ؟تہلکہ خیزانکشاف

’’وہ بھارتی جاسوس پاکستان میں پکڑا گیا اور کچھ عرصے بعد اس نے اسلام قبول کر لیا‘‘

datetime 14  اپریل‬‮  2017

’’وہ بھارتی جاسوس پاکستان میں پکڑا گیا اور کچھ عرصے بعد اس نے اسلام قبول کر لیا‘‘

معروف کالم نگار سرفراز سید اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو سزائے موت کے اعلان سے اچانک پاکستان اور بھارت میں ڈرامائی قسم کی فضا پیدا ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے اس خبر پر طوفان اٹھادیا ہے۔ بھارتی حکومت نے شدید ردعمل کااظہار کیا ہے اورکل بھوشن کو اپنا… Continue 23reading ’’وہ بھارتی جاسوس پاکستان میں پکڑا گیا اور کچھ عرصے بعد اس نے اسلام قبول کر لیا‘‘

کلبھوشن پہلا جاسوس نہیں ۔۔ پاک فوج نے اور کتنے بھارتی جہنم واصل کیے ؟ وہ بھارت کیلئے کتنے اہم تھے ؟ خون کو گرما دینے والی رپورٹ ‎

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن پہلا جاسوس نہیں ۔۔ پاک فوج نے اور کتنے بھارتی جہنم واصل کیے ؟ وہ بھارت کیلئے کتنے اہم تھے ؟ خون کو گرما دینے والی رپورٹ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی ملٹری عدالت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو سزائے موت سنادی ہے۔کلبھوشن کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل ہونے پر مجرم قرار دیتے ہوئے پاکستان آرمی ایکٹ 1952کے سیکشن 59 اور آفیشل سیکرٹ ایک 1923 کے سیکشن 3 کے تحت سزائے موت پاکستان میں جاسوسی، انتشار پھیلانے پر… Continue 23reading کلبھوشن پہلا جاسوس نہیں ۔۔ پاک فوج نے اور کتنے بھارتی جہنم واصل کیے ؟ وہ بھارت کیلئے کتنے اہم تھے ؟ خون کو گرما دینے والی رپورٹ ‎

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کامعاملہ،ایران نے حامی بھرلی،اہم اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2017

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کامعاملہ،ایران نے حامی بھرلی،اہم اعلان

تہران(این این آئی)ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے چیئرمین علاوالدین بورجردی نے کہا ہے کہ خطے میں چین، پاکستان، روس اور ایران کو نیا اتحاد بنانے کے لیے باہمی تعلقات بڑھانے چاہییں، کْلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاک ایران خفیہ ایجنسیاں رابطے میں ہیں۔ ایران پاکستان گیس پائپ لائن دونوں ممالک کی ترجیحات… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کامعاملہ،ایران نے حامی بھرلی،اہم اعلان

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو ،سرتاج عزیز کا حیرت انگیزانکشاف،زبان پھسل گئی یا۔۔!

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو ،سرتاج عزیز کا حیرت انگیزانکشاف،زبان پھسل گئی یا۔۔!

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں سرگرمیوں کے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو ،سرتاج عزیز کا حیرت انگیزانکشاف،زبان پھسل گئی یا۔۔!