اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

قطر ، بھارتی جاسوس بری طرح پھنس گئے، بھارتی کمپنی بھی بند کردی

datetime 1  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(این این آئی)قطر حکام نے داہرہ گلوبل نامی بھارتی کمپنی بند کردی ، ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے کرتوت سامنے آنے کے بعد قطرحکام نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال داہرہ گلوبل نامی کمپنی کو سیل کردیا۔ بھارتی جاسوسوں کیلئے قطر میں جان بچانا مشکل ہوگئی ، جاسوسی کے جرم میں ملزمان کو سزائے موت دیئے جانے کا امکان ہے۔ بھارت بھی اپنے نیوی افسران کو بچانے کیلئے کوئی سنجیدہ اقدامات کرنے سے گریزاں ہے۔ جبکہ قطری حکام نے ان جاسوسوں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…