جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

datetime 9  مئی‬‮  2022

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

لاہور(این این آئی) سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو الزامات سے بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار… Continue 23reading مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

جانتا ہوں خاتون کی عزت کیسے کی جاتی ہے، بلال سعید کا بھائی اور بھابھی سے جھگڑے پر ردعمل

datetime 4  فروری‬‮  2021

جانتا ہوں خاتون کی عزت کیسے کی جاتی ہے، بلال سعید کا بھائی اور بھابھی سے جھگڑے پر ردعمل

لاہور(این این آئی + مانیٹرنگ) بلال سعید کی جانب سے ایک ویڈیو شیئرکی گئی ہے جس میں بلال سعید نے جھگڑے کے بعد اپنے گھر کا نظارہ کرایا ہے اور اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میں عورتوں کا احترام کرنا جانتا ہوں اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ خواتین کی حفاظت… Continue 23reading جانتا ہوں خاتون کی عزت کیسے کی جاتی ہے، بلال سعید کا بھائی اور بھابھی سے جھگڑے پر ردعمل

بلال سعید کی بھائی اور بھابھی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، صارفین کا شدید ردعمل

datetime 4  فروری‬‮  2021

بلال سعید کی بھائی اور بھابھی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، صارفین کا شدید ردعمل

لاہور(این این آئی + مانیٹرنگ) نامور گلوکار بلال سعید کی اپنے بھائی اور بھابھی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ڈولفن پولیس کے مطابق رضا سعید کی جانب سے 15 پر کال موصول ہوئی کہ اس کی بیوی پر بلال سعید نے تشدد کیا ۔کال پر ڈولفن ٹیم موقع پر پہنچی تو… Continue 23reading بلال سعید کی بھائی اور بھابھی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، صارفین کا شدید ردعمل

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانتیں منظور

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور (این این آئی)لاہور کی سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں مبینہ رقص کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی عبوری درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج چوہدری قاسم علی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت دونوں ملزمان کی… Continue 23reading صباقمر اور بلال سعید کی عبوری ضمانتیں منظور

کچھ شرم ، کچھ حیا ہونی چاہئے صبا قمر اور بلال سعید نے مسجد میں گانا شوٹ کرلیا

datetime 8  اگست‬‮  2020

کچھ شرم ، کچھ حیا ہونی چاہئے صبا قمر اور بلال سعید نے مسجد میں گانا شوٹ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار ہ صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کی ،ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو،ویڈیوز سامنے آنے پر صارفین کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے مسجد جیسے مقدس ادارے میں ایسے کیسے… Continue 23reading کچھ شرم ، کچھ حیا ہونی چاہئے صبا قمر اور بلال سعید نے مسجد میں گانا شوٹ کرلیا

’’اللہ جب ہدایت دیدے ‘‘ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار نے گلوکاری چھوڑ دی

datetime 2  اپریل‬‮  2017

’’اللہ جب ہدایت دیدے ‘‘ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار نے گلوکاری چھوڑ دی

لاہور (این این آئی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ اپنے پیغام میں معروف سنگر بلال سعید کا کہنا تھا کہ فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور ان کا فیصلہ یہ ہے کہ سنگنگ کو خیرباد کہہ دیا جائے۔ بلال سعید نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 2011ء میں… Continue 23reading ’’اللہ جب ہدایت دیدے ‘‘ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار نے گلوکاری چھوڑ دی

پاکستان کے معروف گلوکار ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے معروف گلوکار ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

لاہور(آن لائن)پاکستان نے معروف گلوکار بلال سعید عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔بلال سعید نے عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دی رکھی تھی اور آج ہونے والی سماعت کے دوران ضمانت کے خارج ہونے پر بلال سعید ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے رفو چکر ہوگئے۔ گلوکار پر والدہ سے دھوکہ دہی… Continue 23reading پاکستان کے معروف گلوکار ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار

معروف پاکستانی گلوکار نے اپنی ہی والدہ کے ساتھ ہاتھ کر دیا کتنے کروڑ روپے لوٹ لئے؟ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا!!

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

معروف پاکستانی گلوکار نے اپنی ہی والدہ کے ساتھ ہاتھ کر دیا کتنے کروڑ روپے لوٹ لئے؟ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار بلال سعید کی والدہ نے اپنے ہی بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بلال سعید کی والدہ نے اپنے بیٹے کیخلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ بلال سعید نے گھر میں سے کروڑوں روپے چوری کئے ہیں۔… Continue 23reading معروف پاکستانی گلوکار نے اپنی ہی والدہ کے ساتھ ہاتھ کر دیا کتنے کروڑ روپے لوٹ لئے؟ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا!!

معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور(آئی این پی)معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ۔ ’’ دو نمبر ‘‘گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار بلال سعید جب دو نمبری کے مقدمے میں عدالت پیش ہوئے تو نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کردیااور خو ب دھلائی کی۔ معروف گلوکار بلال سعید چوری کے… Continue 23reading معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ