پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بابر اعظم نے ہاشم آملہ اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2021

بابر اعظم نے ہاشم آملہ اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

سینچورین (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں 13 سنچریاں اسکور کر کے جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے شاندار بلے بازی کا… Continue 23reading بابر اعظم نے ہاشم آملہ اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

حامیزہ مختار کیس بابر اعظم کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2021

حامیزہ مختار کیس بابر اعظم کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سیشن عدالت کے کرکٹر بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا… Continue 23reading حامیزہ مختار کیس بابر اعظم کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

حامیزہ مختار کیس میں بابر اعظم قصور وار قرار قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 18  مارچ‬‮  2021

حامیزہ مختار کیس میں بابر اعظم قصور وار قرار قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے قومی کرکٹر بابر اعظم کے خلاف بلیک میل اور ہراساں کرنے پر ایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کیلئے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔ایڈیشنل سیشن جج نے خاتون حامیزہ مختار کی درخواست پر سماعت کی ۔ دوران سماعت ایف آئی اے سائبر کرائم… Continue 23reading حامیزہ مختار کیس میں بابر اعظم قصور وار قرار قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم حیرت انگیز پوزیشن پر براجمان

datetime 17  مارچ‬‮  2021

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم حیرت انگیز پوزیشن پر براجمان

دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی پہلے اور… Continue 23reading آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم حیرت انگیز پوزیشن پر براجمان

بابر اعظم میں اچھا کپتان بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں، وسیم خان کا انٹرویو میں دعویٰ

datetime 1  مارچ‬‮  2021

بابر اعظم میں اچھا کپتان بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں، وسیم خان کا انٹرویو میں دعویٰ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان جوکانٹے دار میچ ہوا وہی اصل پی ایس ایل کی پہچان ہے۔ایک انٹرویومیں وسیم خان نے بتایا کہ میں جب پاکستان آیا تھا تو پی ایس ایل دبئی میں ہورہا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کو پاکستان… Continue 23reading بابر اعظم میں اچھا کپتان بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں، وسیم خان کا انٹرویو میں دعویٰ

بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے

datetime 18  فروری‬‮  2021

بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے انگلینڈ میں ہونے والے دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 1 لاکھ پاؤنڈز بیس پرائز کے ساتھ مہنگے ترین… Continue 23reading بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم تنزلی کا شکار

datetime 31  جنوری‬‮  2021

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم تنزلی کا شکار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔آئی سی سی کی جاری بلے بازوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پہلے نمبر پر… Continue 23reading ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم تنزلی کا شکار

بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 14  جنوری‬‮  2021

بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سیشن عدالت نے خاتون کو ”تنگ” کرنے پر بابراعظم کے خلاف تھانہ نصیر آباد پولیس کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے والی خاتون حامیزہ مختار نے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ میں… Continue 23reading بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

حامزہ مختار ڈیل کرنے کیلئے کتنے پیسے مانگ رہی ہے ؟ بابراعظم کے وکیل کے حیران کن انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

حامزہ مختار ڈیل کرنے کیلئے کتنے پیسے مانگ رہی ہے ؟ بابراعظم کے وکیل کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے وکیل نے قومی کپتان پر الزام عائد کرنے والی خاتون پر مسلسل ڈیل کرنے کا الزام عائد کردیا ، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں کپتان بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر سماعت ہوئی۔ بابر اعظم کے وکیل نے… Continue 23reading حامزہ مختار ڈیل کرنے کیلئے کتنے پیسے مانگ رہی ہے ؟ بابراعظم کے وکیل کے حیران کن انکشافات

Page 17 of 26
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26