ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر این ٹی ایس کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر این ٹی ایس کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے این ٹی ایس کو پبلک سیکٹر کمپنی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس حوالے سے باقاعدہ ورکنگ شروع کر دی گئی ہے ،روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی شائع خبر کے مطابق پبلک سیکٹر کمپنی بننے کے بعد اس ادارے کا سربراہ سی ای او ہو… Continue 23reading طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر این ٹی ایس کے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

ڈائریکٹر این ٹی ایس کے وارنٹ گرفتاری جاری ٗ اخبارات میں اشتہار جاری کر نے کاحکم

datetime 30  جنوری‬‮  2018

ڈائریکٹر این ٹی ایس کے وارنٹ گرفتاری جاری ٗ اخبارات میں اشتہار جاری کر نے کاحکم

راولپنڈی(این این آئی) کسٹم عدالت نے این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری اور ان کے خلاف اخبارات میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے کیس… Continue 23reading ڈائریکٹر این ٹی ایس کے وارنٹ گرفتاری جاری ٗ اخبارات میں اشتہار جاری کر نے کاحکم

این ٹی ایس امتحان،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ جاری کردیا،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بڑا حکم جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

این ٹی ایس امتحان،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ جاری کردیا،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بڑا حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے وفاقی حکومت کواین ٹی ایس امتحان کی فیس 50فیصد کم کرنے کی ہدایت کردی ٗپچاس فیصد خرچ وفاقی حکومت اور متعلقہ ادارے برداشت کریں گے ۔سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے یونیورسٹی طالب علم کے خط پر نوٹس لیا… Continue 23reading این ٹی ایس امتحان،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ جاری کردیا،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بڑا حکم جاری

طلبا و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری NTSکو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

طلبا و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری NTSکو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

لاہور/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس ختم کر کے پنجاب نے اپنی ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے طریقہ کار اور معیار کے حوالے شکایات صوبائی حکومت تک پہنچ رہیں تھیں۔نیشنل ٹیسٹنگ سروس سے متعلق شکایات کے باعث پنجاب حکومت… Continue 23reading طلبا و طالبات کیلئے زبردست خوشخبری NTSکو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2017

این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

مظفرآباد(آن لائن)این ٹی ایس کے نام پر لوٹ مار جاری،فوٹوسٹیٹ والے این ٹی ایس کا ایک درخواست فارم 100روپے میں فروخت کرنے لگی۔انتظامیہ خاموش تماشائی ،کوئی پرسان حال نہیں، بے روزگار نوجوانوں کو جی بھر کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ۔عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔جہاں این ٹی ایس کی… Continue 23reading این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا 

datetime 28  مارچ‬‮  2017

نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا 

کراچی (این این آئی) سندھ پولیس میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا ہے ۔جعلسازی کے ذریعہ امیدواروں کی درخواستوں پرغیر ضروری اعتراضات لگاکر ان کو درست کرنے کے لیے فیکس نمبر فراہم کیا گیا جو کہ مسلسل بند جاتا رہا ۔این ٹی ایس کے منتظمین اور حکومت… Continue 23reading نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ذریعہ بھرتیوں کا عمل متنازع ہوگیا 

مخصوص علاقے میں سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے این ٹی ایس کا خاتمہ،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 22  مارچ‬‮  2017

مخصوص علاقے میں سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے این ٹی ایس کا خاتمہ،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریاستوں و سرحدی امورلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی ان کے گھروں میں واپسی کو جلد از جلد یقینی بنانے کے لئے طریقہ کار سے ہٹ کر قلیل مدت کیلئے ملازمین کی بھرتی کی گئی… Continue 23reading مخصوص علاقے میں سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے این ٹی ایس کا خاتمہ،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

30ہزار افراد کی بھرتیاں،این ٹی ایس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی،اہم سیاسی جماعت کا شدیدردعمل

datetime 11  مارچ‬‮  2017

30ہزار افراد کی بھرتیاں،این ٹی ایس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی،اہم سیاسی جماعت کا شدیدردعمل

پشاور(این این آئی)فاٹا میں بھرتیوں کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔وفاق کے اقدام پر تحریک انصاف کو تحفظات ہیں اور گورنر خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاٹا انضمام کے تناظر میں 30ہزار افراد بھرتی ہوں گے جس میں 20ہزار لیوی اہلکار بھی شامل ہیں ،… Continue 23reading 30ہزار افراد کی بھرتیاں،این ٹی ایس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی،اہم سیاسی جماعت کا شدیدردعمل