خواہش ہے مراٹھی فلم میں کام کروں، ایشوریا رائے
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں… Continue 23reading خواہش ہے مراٹھی فلم میں کام کروں، ایشوریا رائے