اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایشوریا آج کس حال میں ہیں ؟ نئی تصاویر نے سب کو ایسا حیران کیا کہ لوگ آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے 

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی )فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹویل میں بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے توجہ کا مرکز بنی رہی تاہم اب ان کی انتہائی خوبصورت تصاویر سامنے آ گئیں جسے دیکھ کر آپ بھی آنکھیں جھپکانا بھول جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سابق مس ورلڈ نے فلموں سے کنارہ کشی کر لی تھی لیکن انہوں نے بھارتی فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ میں دوبارہ انٹری مار کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیاہے، کچھ کا کہناہے کہ وہ

پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گئیں ہیں تاہم اب ان کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں جو کہ ثابت کرتی ہیں کہ وہ کسی ’پری ‘ سے کم نہیں ہیں ۔ایشوریا کی انتہائی قریب سے لی گئی تصاویر میں یہ ثابت ہوتاہے کہ ایشوریا بھی جھریوں سے بچ نہیں پائیں لیکن انہوں نے ایک بڑے سپر سٹار کی طرح ان کو اپنے قابو میں کر لیاہے ۔ایشوریا رائے کا کہناہے کہ ہر دفعہ جب بھی میں شرکت کرتی ہوں ،تو مجھے جج کیا جارہا ہوتاہے

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…