جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

تہران (این این آئی) بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حملے کو عالمی دہشت گردی قرار… Continue 23reading امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان امریکی وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ عراق سمیت جہاں بھی امریکی مفادات کوخطرہ لاحق ہوا تو امریکا وہاں پر کارروائی کرے گا۔بیان کے مطابق… Continue 23reading ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں کتنے ہزار افراد بے گھر ہیں اور وہ گاڑیوں ، چرچ اسپتال یاپارک میں سونے پر مجبور ہیں ؟ رپورٹ آپ کے ہوش اڑ ا دے گی

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں کتنے ہزار افراد بے گھر ہیں اور وہ گاڑیوں ، چرچ اسپتال یاپارک میں سونے پر مجبور ہیں ؟ رپورٹ آپ کے ہوش اڑ ا دے گی

لاس اینجلس(این این آئی) امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے صرف کیلی فورنیا میں 16 ہزار بے گھر افراد کا رات کو گاڑیوں میں سونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ان بے گھر… Continue 23reading امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں کتنے ہزار افراد بے گھر ہیں اور وہ گاڑیوں ، چرچ اسپتال یاپارک میں سونے پر مجبور ہیں ؟ رپورٹ آپ کے ہوش اڑ ا دے گی

امریکی پابندیوں کی وجہ سے کمپنی نے روس، جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

امریکی پابندیوں کی وجہ سے کمپنی نے روس، جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا

ماسکو/برلن /واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے پابندیوں کے اعلان کے بعد روس اور جرمنی کے درمیان نئی گیس پائپ لائن کے لیے کام کرنے والی کمپنی نے کام معطل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ سے منظور ہونے والے اس بل پر دستخط کر دیے جس کے تحت ان افراد اور… Continue 23reading امریکی پابندیوں کی وجہ سے کمپنی نے روس، جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا

افغان جنگ کے بارے امریکہ کی وضاحت سامنے آ گئی، جنگی حالات سے متعلق غلط اطلاع دی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

افغان جنگ کے بارے امریکہ کی وضاحت سامنے آ گئی، جنگی حالات سے متعلق غلط اطلاع دی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے محکمہ دفاع کے اعلیٰ عہدیدار نے افغانستان میں جنگ سے متعلق حقائق کو عوام سے پوشیدہ رکھنے کی خبروں کی تردید کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکریٹری دفاع مارک ایسپر اور جوائنٹ چیفس چیئرمین جنرل مارک ملے نے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ پینٹاگون اور دیگر سرکاری ایجنسیوں نے… Continue 23reading افغان جنگ کے بارے امریکہ کی وضاحت سامنے آ گئی، جنگی حالات سے متعلق غلط اطلاع دی گئی

بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے پاس کردہ وفاقی حکومت کے مالی اعانت پیکیج بل میں بھارتی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سال2020کیلئے پاس کردہ  HR 1865نامی بل   اگرچہ زیاد ہ تر امریکہ کے داخلی معاملات اور پالیسیوں… Continue 23reading بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

لندن(آن لائن)امریکا اور کینیڈا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارت کے ہنگاموں سے متاثر ہ علاقوں میں جانے سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو سفری ہدایت (ٹریول ایڈوائزری) جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شہری بھارت کے شمال مشرقی علاقوں کے… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

ویلڈن عمران خان ، آپ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ، تحریک انصاف کی حکومت کا وہ کارنامہ جس پر روس اور امریکا نے کھل کر تعریف کر دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

ویلڈن عمران خان ، آپ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ، تحریک انصاف کی حکومت کا وہ کارنامہ جس پر روس اور امریکا نے کھل کر تعریف کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس اور امریکا نے پاکستانی معیشت میں بہتری آنے پر کھل کر تعریف کر دی ۔روسی میڈیا کے مطابق پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسی ملک کو استحکام پرلے آئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی معیشت میں حیرت انگیز بہتری آنے پر جہاں عالمی ادارے پی ٹی آئی حکومت کی تعریف کر… Continue 23reading ویلڈن عمران خان ، آپ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ، تحریک انصاف کی حکومت کا وہ کارنامہ جس پر روس اور امریکا نے کھل کر تعریف کر دی

ہواوے کے فائیو جی نیٹ ورک سے خبرداررہنے کی وارننگ لیکن کیوں؟ جانئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہواوے کے فائیو جی نیٹ ورک سے خبرداررہنے کی وارننگ لیکن کیوں؟ جانئے

برلن( آن لائن )امریکی قومی سلامتی کے مشیر روبرٹ او برائن نے جرمنی کو چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ کام کرنے سے خبردار کیا ہے۔ او برائن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک مغربی جمہوریت کا کمیونسٹ چین کے ساتھ مل کر فائیو جی نیٹ ورک تیار کرنا ان کیلئے حیران کن ہے۔ امریکا… Continue 23reading ہواوے کے فائیو جی نیٹ ورک سے خبرداررہنے کی وارننگ لیکن کیوں؟ جانئے