ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے پاس کردہ وفاقی حکومت کے مالی اعانت پیکیج بل میں بھارتی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سال2020کیلئے پاس کردہ  HR 1865نامی بل   اگرچہ زیاد ہ تر امریکہ کے داخلی معاملات اور پالیسیوں

کے حوالے سے ہے تاہم اس میں بھارت سمیت کچھ دیگر غیر ملکی معاملات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سینیٹرChris Van Hollen   نے بل پاس کیے جانے کے موقع پر کہا کہ بل میں بھارت پر بھی زور دیا گیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے۔ یہ بل اب منظوری کیلئے صدر کو بھیجا جائے گا۔ ‎

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…