ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان ،سرکاری ٹی وی اسٹیشن پرحملہ، بڑا نقصان ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2017

افغانستان ،سرکاری ٹی وی اسٹیشن پرحملہ، بڑا نقصان ہوگیا

کابل(آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں سرکاری ٹی وی اسٹیشن پرداعش کے حملے میں 2پولیس افسروں اور ٹی وی کے 4ملازمین سمیت 10افراد ہلاک اور 18زخمی ہوگئے،2خودکش حملہ آوروں نے خودکو اڑالیا جبکہ 2جوابی کاروائی میں مارے گئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ دھماکہ… Continue 23reading افغانستان ،سرکاری ٹی وی اسٹیشن پرحملہ، بڑا نقصان ہوگیا

ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحد،حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2017

ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحد،حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی موثرنگرانی، غیر قانونی آمد ورفت اورمنشیات کی سمگلنگ کی روک تھام سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لئے حکومت بڑے پیمانے پر اقدامات کرر ہی ہے، سرحد پرنئے کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کے ساتھ… Continue 23reading ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحد،حکومت نے اہم اعلان کردیا

افغانستان زوور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ ہلاکتیں

datetime 13  مئی‬‮  2017

افغانستان زوور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ ہلاکتیں

کابل (این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دوزخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق افغان واٹرسپلائی محکمے کی گاڑی نشانہ بنی جس میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والی دونوں خواتین افغان واٹرسپلائی محکمے کی ملازم تھیں۔

پاکستان پر حملے کے بعد جرمنی نے افغانستان کو بڑا دھچکا دیدیا ، اہم اعلان کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2017

پاکستان پر حملے کے بعد جرمنی نے افغانستان کو بڑا دھچکا دیدیا ، اہم اعلان کر دیا

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجلا میرکل نے کہاہے کہ افغانستان میں موجود جرمن فوجیوں کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔جرمنی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ بات امریکا کی جانب سے افغانستان میں افواج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق اطلاعات کے بعد کہی ۔ برلن میں صحافیوں سے گفتگو میں… Continue 23reading پاکستان پر حملے کے بعد جرمنی نے افغانستان کو بڑا دھچکا دیدیا ، اہم اعلان کر دیا

افغانستان کا دماغ خراب ہوگیا،چمن ،طورخم کے بعد تیسرے اہم مقام پر بھی حملہ

datetime 13  مئی‬‮  2017

افغانستان کا دماغ خراب ہوگیا،چمن ،طورخم کے بعد تیسرے اہم مقام پر بھی حملہ

کرم ایجنسی(نیوزڈیسک)افغانستان کا دماغ خراب ہوگیا،چمن ،طورخم کے بعد تیسرے اہم مقام پر بھی حملہ، تفصیلات کے مطابق وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں افغانستان کے صوبہ خوست سے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے کیے گئے حملے میں 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، پولیٹیکل… Continue 23reading افغانستان کا دماغ خراب ہوگیا،چمن ،طورخم کے بعد تیسرے اہم مقام پر بھی حملہ

پاکستان اورافغانستان کشیدہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

پاکستان اورافغانستان کشیدہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا

راولپنڈی ( آئی این پی ) پاکستان ،افغانستان اور ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے درمیان سہ فریقی اجلاس مشترکہ کوششوں کے تحت داعش کوشکست دینے کی ضرورت پر زور دیا گیاہے۔پاکستان ،افغانستان اور ریزولیوٹ سپورٹ مشن وفود کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں فریقین نے داعش کے خلاف آپریشن تیزکرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔  آئی… Continue 23reading پاکستان اورافغانستان کشیدہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا

اقتصادی راہداری منصوبہ،افغانستان نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

اقتصادی راہداری منصوبہ،افغانستان نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

بیجنگ (آ ئی این پی )بیلٹ اینڈ روڈ کا مقصد مشترکہ ترقی ہے، افغانستان اور چین کے مفادات سے مطابقت رکھتاہے،منصوبہ چین اور افغانستان کا تعاون اور رابطہ بہتر ہو رہا ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے صوبہ بدخشان کی سیینٹر فوزیہ کوفی نے کہا کہ افغانستان کو دی بیلٹ اینڈ… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ،افغانستان نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

آدھا افغانستان ہاتھ سے نکل گیا اب مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟امریکہ کے انکشافات،خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 12  مئی‬‮  2017

آدھا افغانستان ہاتھ سے نکل گیا اب مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟امریکہ کے انکشافات،خطرناک پیش گوئی کردی

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے باوجود ملک میں سکیورٹی کی صورتحال مزید کشیدہ ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نیشنل انیٹلی جنس کے ڈائریکٹر ڈین کوٹس نے ملکی سینیٹ کو ایک سماعت کے دوران بتایا کہ سن دو ہزار… Continue 23reading آدھا افغانستان ہاتھ سے نکل گیا اب مستقبل میں کیا ہونے والا ہے؟امریکہ کے انکشافات،خطرناک پیش گوئی کردی

ایک اور جنگ ،افغانستان سے متعلق امریکی پالیسی تبدیل ،اب کیا ہونے والا ہے؟امریکی میڈیا کے تشویشناک انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2017

ایک اور جنگ ،افغانستان سے متعلق امریکی پالیسی تبدیل ،اب کیا ہونے والا ہے؟امریکی میڈیا کے تشویشناک انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی )افغانستان سے متعلق امریکاکی نئی مجوزہ پالیسی کے تحت پاکستان اورافغانستان کیلئے خصوصی ایلچی کامنصب ختم کردیا جائیگا ، امریکی افواج کوکابل میں کارروائی کے مزید اختیارات دیے جائیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اوباما انتظامیہ کی افغانستان اورپاکستان کیلئے ایف پاک مشترکہ پالیسی سے اپنے آپ کوالگ کررہی ہے۔ نئی… Continue 23reading ایک اور جنگ ،افغانستان سے متعلق امریکی پالیسی تبدیل ،اب کیا ہونے والا ہے؟امریکی میڈیا کے تشویشناک انکشافات

Page 21 of 48
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 48