جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مریم نواز کی پیشی،تلخ کلامی پر صحافی تھانے میں بند گرفتاری کا حکم کس نے دیا؟ پولیس کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم

datetime 23  ستمبر‬‮  2020

مریم نواز کی پیشی،تلخ کلامی پر صحافی تھانے میں بند گرفتاری کا حکم کس نے دیا؟ پولیس کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم

اسلام آباد (آن لائن)مریم نواز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی اہلکاروں کی بدتمیزی ،ہائیکورٹ کے باہر سے نجی چینل سے تعلق رکھنے والے صحافی احتشام کیانی کو گرفتار کر لیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس لینے پر پولیس نے رہا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading مریم نواز کی پیشی،تلخ کلامی پر صحافی تھانے میں بند گرفتاری کا حکم کس نے دیا؟ پولیس کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار آئندہ کسی بھی عہدے پر تعینات نہ کرنے کا حکم

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار آئندہ کسی بھی عہدے پر تعینات نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار دیدی۔ عدالت نے پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں بھی غیر قانونی قرار دے دی ۔ جمعرات کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار آئندہ کسی بھی عہدے پر تعینات نہ کرنے کا حکم

ملک کو امرا لوٹ کر کھا گئے اور سرکاری ادارے سہولت کار بنے رہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

ملک کو امرا لوٹ کر کھا گئے اور سرکاری ادارے سہولت کار بنے رہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کی جانب سے سرکاری زمین قبضے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جمعرات کو سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کی جانب سے سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ شہری امجد عباسی کی جانب… Continue 23reading ملک کو امرا لوٹ کر کھا گئے اور سرکاری ادارے سہولت کار بنے رہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

ساجد گوندل کا نہ ملنا ریاست کی ناکامی کسی وزیر کے بیٹے کیساتھ ایسا ہو تو آپ کا رویہ کیا ہو گا؟ جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کی کلاس لے لی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ساجد گوندل کا نہ ملنا ریاست کی ناکامی کسی وزیر کے بیٹے کیساتھ ایسا ہو تو آپ کا رویہ کیا ہو گا؟ جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کی کلاس لے لی

اسلام آباد(آن لائن) سوشل سکیورٹی اینڈ ایکسچینج پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیابی کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر کے اہل خانہ… Continue 23reading ساجد گوندل کا نہ ملنا ریاست کی ناکامی کسی وزیر کے بیٹے کیساتھ ایسا ہو تو آپ کا رویہ کیا ہو گا؟ جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کی کلاس لے لی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ساجد گوندل کو کل تک بازیاب کرانے کا حکم

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ساجد گوندل کو کل تک بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر ساجد گوندل کو پیر تک بازیاب کرنے کا حکم دے دیا پیر کے دن دو بجے تک ساجد گوندل بازیاب نہ ہوئے تو سیکرٹری داخلہ خود پیش ہوں۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا ساجد گوندل کو کل تک بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ فلسطینی سفیر کو جاری شوکازنوٹس معطل،گاڑی واپس کرنے کا حکم

datetime 20  اگست‬‮  2020

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ فلسطینی سفیر کو جاری شوکازنوٹس معطل،گاڑی واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبطگی کیلئے جاری ایف بی آر کا شوکاز نوٹس معطل کرتے ہوئے کلیکٹر کسٹم کوآئندہ سماعت تک فلسطینی سفیر کے خلاف کارروائی سے روک دیا جبکہ سفیر کی گاڑی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز فلسطینی سفیر… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ فلسطینی سفیر کو جاری شوکازنوٹس معطل،گاڑی واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد میں سرکاری زمین پر تعمیرات کی اجازت دینے پر پابندی عائد

datetime 20  اگست‬‮  2020

اسلام آباد میں سرکاری زمین پر تعمیرات کی اجازت دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں سرکاری زمین پر تعمیرات کی اجازت دینے پر پابندی عائد کر دی۔نیشنل پارک ایریا میں سرکاری زمین پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ سرکاری زمین پر قبضہ کروانا میئر اور چیئرمین سی… Continue 23reading اسلام آباد میں سرکاری زمین پر تعمیرات کی اجازت دینے پر پابندی عائد

ملک میں قانون صرف کمزور کیلئے ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیرکیخلاف کیس میں اہم ریمارکس

datetime 19  اگست‬‮  2020

ملک میں قانون صرف کمزور کیلئے ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیرکیخلاف کیس میں اہم ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف کیس پر سماعت کے دور ان آئندہ سماعت تک نیوی سیلنگ کلب پر حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے کیس کی سماعت 9ستمبر تک ملتوی کردی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ… Continue 23reading ملک میں قانون صرف کمزور کیلئے ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیرکیخلاف کیس میں اہم ریمارکس

نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

datetime 6  اگست‬‮  2020

نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس میں ہدایات کے باوجود راول جھیل کنارے نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔زینب سیلم جنجوعہ ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں نیول چیف، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور چیئرمین سی ڈی اے کو فریق بناتے ہوئے… Continue 23reading نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

Page 10 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16