بھارت میں مسلمانوں کو اجتماعی سزا دی جارہی ، اسد الدین اویسی پھٹ پڑے
نئی دلی(این این آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اوربھارتی رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے نئی دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں مسلمانوں کے گھر اور دکانیں مسمار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں مسلمانوںکو اجتماعی سزا دی جا رہی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسد الدین اویسی نے جہانگیر… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کو اجتماعی سزا دی جارہی ، اسد الدین اویسی پھٹ پڑے