بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش کی ویڈیواترپردیش بتانے پراسدالدین اویسی کی عمران خان پر تنقید,وزیراعظم کیلئے کیا پیغام جاری کر دیا؟جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلمانوں کے رہنما ء اوررکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ بھارتی مسلمانوں کی نہیں اپنے ملک کی فکر کریں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اسد الدین اویسی نے کہاکہ ہمیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے اور قیامت تک ہمیں بھارتی مسلمان ہونے پر فخر رہے گا انشاء اللہ۔ آل آنڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے

عمران خان کی بنگلہ دیش کی ویڈیو کو اترپردیش کی بتائے جانے پر بھی شدید رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ انھیں ہندوستان کے مسلمانوں کی فکر کرنے کے بجائے پاکستان میں سکھوں اور گردواروں پر حملے روکنے چاہئیں۔انھوں نے کہاکہ زمین پر کوئی طاقت ہماری ہندوستانیت اور ہماری مذہبی شناخت کو نہیں چھین سکتی کیونکہ ہندوستانی آئین نے ہمیں اس کی ضمانت دی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…