پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نیب کا اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

نیب کا اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالتی احکامات کی روشنی میں ان کے 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اکاؤنٹس، ان کی لاہور اور اسلام آباد کی منجمد جائیدادوں کو بحال کرنے کے لیے مختلف بینکوں اور محکموں کو خط لکھ دیا… Continue 23reading نیب کا اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم

پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے، قوم کا وقت ضائع نہ کیا جائے؛اسحاق ڈار

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے، قوم کا وقت ضائع نہ کیا جائے؛اسحاق ڈار

پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے، قوم کا وقت ضائع نہ کیا جائے؛اسحاق ڈار۔بات چیت میں ہماری طرف سے کوئی ہچکاہٹ نہیں مگر مشروط بات چیت نہیں ہوسکتی،پنجاب میں حکومت بنانا اور وزارت اعلی ن لیگ کا حق ہے؛وزیرخزانہ کا انٹرویو اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے، قوم کا وقت ضائع نہ کیا جائے؛اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا

اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز.نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب )نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔نیب کی جانب سے ضلعی انتظامیہ لاہور کو… Continue 23reading اسحاق ڈار کے5 بینک اکائونٹس اور ایک گھر بحال نیب نے لاہورانتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے،انکا کہنا ہے کہ توقع تھی کہ ڈالر 200 روپے پر آئے گا، ڈالر کا ریٹ فکس نہیں کرسکتے، ڈالر افغانستان اسمگل ہورہا ہے، اس اسمگلنگ کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں،اسلامی بینکنگ نظام کے ساتھ… Continue 23reading اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی، اسحاق ڈار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی، اسحاق ڈار

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے، سود کے خلاف اپیلیں واپس لینا میری ترجیحات میں شامل تھیں اور شرعی عدالت کے سود کے… Continue 23reading حکومت کے پاس پیسے ہی نہیں تو بینکوں میں کیسے رکھے گی، اسحاق ڈار

5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔کراچی میں سود کے خاتمے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ… Continue 23reading 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار

گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کوروکنے کے الزمات کو مسترد کرتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگوں کے روکنے… Continue 23reading گوگل پلے سٹور کی ادائیگی روکنے کی خبریں سٹیٹ بینک کا ردعمل آگیا

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک ہونا غیر قانونی تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز کا لیک ہونا غیر قانونی تھا، اس سلسلے میں مجھے… Continue 23reading آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ

آمدن سے زائد اثاثے احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

آمدن سے زائد اثاثے احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس کی کارروائی ختم کردی۔ منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

Page 6 of 52
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 52