مجھے مسلم لیگ (ن) کے اس سینئر رہنما نے بجلی بنانے سے روک دیا تھا، پاکستانی ایٹمی سائنسدان ثمر مبارک مند کے حیران کن انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال نے مجھے بجلی بنانے سے روک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ثمر مبارک مند ایک نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان سے گفتگو کر رہے تھے، اس دوران… Continue 23reading مجھے مسلم لیگ (ن) کے اس سینئر رہنما نے بجلی بنانے سے روک دیا تھا، پاکستانی ایٹمی سائنسدان ثمر مبارک مند کے حیران کن انکشافات