عالمی بنک نے پاکستانی معیشت میں بہتری لانے پر موجودہ حکومت کی تعریف کی ، احسن اقبال
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عالمی بنک نے پاکستانی معیشت میں بہتری لانے پر موجودہ حکومت کی تعریف کی ہے‘ تمام چیلنجز کے باوجود اس سال میں بلند ترین شرح نمو حاصل کی‘ عالمی جرائد پاکستان کا شمار دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں کررہے ہیں‘ اپنے… Continue 23reading عالمی بنک نے پاکستانی معیشت میں بہتری لانے پر موجودہ حکومت کی تعریف کی ، احسن اقبال