جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

وزیر داخلہ احسن اقبال تین روزہ دورے پر امریکہ روانہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ احسن اقبال امریکہ کے تین روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے‘ احسن اقبال عالمی بنک کے سالانہ اجلاس میں خطاب کریں گے‘ جان ہاپکن یونیورسٹی میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر بھی لیکچر دیں گے۔ منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال امریکہ کے تین روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے۔ احسن

اقبال عالمی بنک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور جنوبی ایشیاء میں باہمی ربط کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر داخلہ جان ہاپکن یونیورسٹی میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر لیکچر بھی دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…