بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بھائی نے عوام کو ظلم کے سوا کچھ نہیں دیا، خامنہ ای کی بہن بھی ایرانی حکومت پر برہم

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

بھائی نے عوام کو ظلم کے سوا کچھ نہیں دیا، خامنہ ای کی بہن بھی ایرانی حکومت پر برہم

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی بہن بدری حسینی خامنہ ای نے مظاہرین کے خلاف حکومتی کردار کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بھائی نے اپنے لوگوں کو مصیبتوں اور ظلم کے سوا کچھ نہیں دیا اور مجھے امید ہے کہ جلد ہی ظلم کی حکومت کو اکھاڑ… Continue 23reading بھائی نے عوام کو ظلم کے سوا کچھ نہیں دیا، خامنہ ای کی بہن بھی ایرانی حکومت پر برہم

مغربی ممالک اتنے کمزور ہیں کہ وہ ایران کو گھٹنوں پر کبھی نہیں لاسکتے، آیت اللہ خامنہ ای نے ٹرمپ کو بہروپیا قرار دیدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

مغربی ممالک اتنے کمزور ہیں کہ وہ ایران کو گھٹنوں پر کبھی نہیں لاسکتے، آیت اللہ خامنہ ای نے ٹرمپ کو بہروپیا قرار دیدیا

تہران (این این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بہروپیا ہے جو صرف ایرانی عوام کی حمایت کا دکھاوا کرتا ہے۔تہران کی مصلیٰ مسجد میں دئیے گئے خطبے میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ قوم کی پیٹھ پر زہریلا خنجر… Continue 23reading مغربی ممالک اتنے کمزور ہیں کہ وہ ایران کو گھٹنوں پر کبھی نہیں لاسکتے، آیت اللہ خامنہ ای نے ٹرمپ کو بہروپیا قرار دیدیا

امریکی دھمکیوں پر ایرانی سپریم لیڈر بھی میدان میں آگئے، ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑجواب دیدیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

امریکی دھمکیوں پر ایرانی سپریم لیڈر بھی میدان میں آگئے، ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑجواب دیدیا

تہران(سی پی پی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے مذاکرات… Continue 23reading امریکی دھمکیوں پر ایرانی سپریم لیڈر بھی میدان میں آگئے، ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑجواب دیدیا

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

datetime 9  اگست‬‮  2018

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں لگانے کے جواب میں کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ہے جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا کو زور زبردستی کر کے ایران کا تیل خریدنے سے روکے جانے کے… Continue 23reading پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ایران

مسائل سے نمٹنے کیلئے ملکی ادارے ایرانی صدر کی حمایت کریں، آیت اللہ خامنہ ای

datetime 16  جولائی  2018

مسائل سے نمٹنے کیلئے ملکی ادارے ایرانی صدر کی حمایت کریں، آیت اللہ خامنہ ای

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ریاستی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں سے لڑنے کے لیے صدر حسن روحانی کی حکومت کی حمایت کریں تاکہ امریکی سازشوں کو شکست دی جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے روحانی… Continue 23reading مسائل سے نمٹنے کیلئے ملکی ادارے ایرانی صدر کی حمایت کریں، آیت اللہ خامنہ ای