بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد، پریڈ گرائونڈ کے اطراف آپریشن،اہم ترین گرفتاریاں،اسلحہ برآمد ،آئی ایس پی آر کی تصدیق

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد، پریڈ گرائونڈ کے اطراف آپریشن،اہم ترین گرفتاریاں،اسلحہ برآمد ،آئی ایس پی آر کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد پولیس نے پریڈ گراؤنڈ کے اطراف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 72 مشتبہ افراد جو حراست میں لے کر ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے آپریشن ردالفساد کے تحت پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 72 مشتبہ افراد کو… Continue 23reading اسلام آباد، پریڈ گرائونڈ کے اطراف آپریشن،اہم ترین گرفتاریاں،اسلحہ برآمد ،آئی ایس پی آر کی تصدیق

دو اہم شہروں میں دہشت گردوں کے بڑے حملے ناکام،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017

دو اہم شہروں میں دہشت گردوں کے بڑے حملے ناکام،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت متعدد دہشت گرد منصوبے ناکام بنا دئیے گئے‘ 21 فروری کو تنگی چارسدہ کچہری حملہ پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنایا گیا اور 7 مارچ کو صوابی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بروقت اطلاع پر نشانہ بنایا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج… Continue 23reading دو اہم شہروں میں دہشت گردوں کے بڑے حملے ناکام،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

15ہزارفوجی اہلکار حرکت میں،جی جی آئی ایس پی آرکی بیجنگ میں نیوز کانفرنس ،اہم اعلان کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

15ہزارفوجی اہلکار حرکت میں،جی جی آئی ایس پی آرکی بیجنگ میں نیوز کانفرنس ،اہم اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی )پاک فوج نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے درکار ہرقسم کے تعاون و حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ سی پیک کے تحت 900کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کردی گئی ہے۔ بدھ کو چین کے معروف اخبار’’چائنہ ڈیلی‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے ترجمان… Continue 23reading 15ہزارفوجی اہلکار حرکت میں،جی جی آئی ایس پی آرکی بیجنگ میں نیوز کانفرنس ،اہم اعلان کردیا

پنجاب میں مشترکہ آپریشن،اہم گرفتاریاں، آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017

پنجاب میں مشترکہ آپریشن،اہم گرفتاریاں، آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز ، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مشترکہ سرچ آپریشنز میں تین افغان باشندوں سمیت 33 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز،… Continue 23reading پنجاب میں مشترکہ آپریشن،اہم گرفتاریاں، آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

پھانسی کے پھندوں کا استعمال شروع، آئی ایس پی آر نے زبردست اعلان کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

پھانسی کے پھندوں کا استعمال شروع، آئی ایس پی آر نے زبردست اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی این پی) فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کی سزاؤں پر دوبارہ عمل درآمد شروع ہوگیا،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 5 خطرناک دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی،تمام دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزا سنائی تھی ۔ بدھ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی… Continue 23reading پھانسی کے پھندوں کا استعمال شروع، آئی ایس پی آر نے زبردست اعلان کردیا

پاک فوج کا آپریشن ،بڑی کامیابی حاصل کرلی،آئی ایس پی آر کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاک فوج کا آپریشن ،بڑی کامیابی حاصل کرلی،آئی ایس پی آر کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج نے ایف آر ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے 4دہشتگرد مارے گئے۔پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،فائرنگ کے تبادلے… Continue 23reading پاک فوج کا آپریشن ،بڑی کامیابی حاصل کرلی،آئی ایس پی آر کا اعلان

افغانستان کیلئے وقت ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی،پاکستان کا شدید ترین ردعمل

datetime 17  فروری‬‮  2017

افغانستان کیلئے وقت ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی،پاکستان کا شدید ترین ردعمل

اسلام آ باد/راولپنڈی ( آ ئی این پی ) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر افغانستان کی حکومت سے کالعدم دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا ہے، افغان مشیر قومی سلامتی حنیف اتمارسے ٹیلیفونک رابطے میں مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہاہے کہ جماعت الاحرارافغانستان میں موجود اپنی محفوظ پناہ… Continue 23reading افغانستان کیلئے وقت ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی،پاکستان کا شدید ترین ردعمل

پاک بھارت کشیدگی،لائن آف کنٹرول سے افسوسناک خبر،آئی ایس پی آر کی تصدیق

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاک بھارت کشیدگی،لائن آف کنٹرول سے افسوسناک خبر،آئی ایس پی آر کی تصدیق

راولپنڈی(آئی این پی )بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پرفائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تینوں اہلکار شہید ہوگئے۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے تینوں پاکستانی فوجی شہید ہو گئے ۔شہید ہونے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی،لائن آف کنٹرول سے افسوسناک خبر،آئی ایس پی آر کی تصدیق

فرنٹیئر کور اور حساس ادارے کی ڈیرہ بگٹی میں کارروائی، 4 ہلاک 3 گرفتار ،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 1  فروری‬‮  2017

فرنٹیئر کور اور حساس ادارے کی ڈیرہ بگٹی میں کارروائی، 4 ہلاک 3 گرفتار ،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی( آئی این پی ) فرنٹیئر کور اور حساس ادارے نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ3 کو گرفتار کر لیا ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پشنی… Continue 23reading فرنٹیئر کور اور حساس ادارے کی ڈیرہ بگٹی میں کارروائی، 4 ہلاک 3 گرفتار ،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

Page 9 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11