پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی،لائن آف کنٹرول سے افسوسناک خبر،آئی ایس پی آر کی تصدیق

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی )بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پرفائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تینوں اہلکار شہید ہوگئے۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے تینوں پاکستانی فوجی شہید ہو گئے ۔شہید ہونے والوں میں نائیک غلام رسول ، نائیک عمران ظفر اور سپاہی امام بخش شامل ہیں ۔

اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا تھاکہ لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پرفائرنگ کے نتیجے میں تین اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ جوابی کاروائی میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔فوجی جوان ایل او سی پر بھمبر کے قریب تھوب سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…