پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کا آپریشن ،بڑی کامیابی حاصل کرلی،آئی ایس پی آر کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج نے ایف آر ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے 4دہشتگرد مارے گئے۔پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے چار دہشتگرد مارے گئے،ان دہشتگردوں کا تعلق ٹی ٹی پی کے

عصمت اللہ شاہین گروپ سے ہے،ہلاک ہونے والوں کے نام کمانڈوز مان عرف طوفان،نائب کمانڈر عمر شاہین،کمانڈر واسع اللہ اور کمانڈو زلام دین عرف ظلمت ہیں،کمانڈر عمر شاہین عصمت اللہ شاہین کا بیٹا ہے،عصمت اللہ شاہین کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن اور شوریٰ کا اہم رکن تھا،مارے جانے والے دہشتگرد ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان میں ملوث تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…