بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

datetime 26  جون‬‮  2023

سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف نے نو مئی کے واقعات سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ تین افسران فوج سے فارغ کر دیئے گئے ہیں،سانحے کی… Continue 23reading سانحہ9 مئی،فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے ، پاک فوج بدنیتی پر مبنی بیانات اور پراپیگنڈہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے، آئی ایس پی آر

datetime 8  مئی‬‮  2023

جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے ، پاک فوج بدنیتی پر مبنی بیانات اور پراپیگنڈہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی) ترجمان پاک فوج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے انٹلیجنس ایجنسی کے اعلی افسر پر الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدنیتی پر مبنی من گھڑت الزام انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے، جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے ، پاک… Continue 23reading جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے ، پاک فوج بدنیتی پر مبنی بیانات اور پراپیگنڈہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کے دورہ امریکہ کی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر پاک فوج کا ردعمل

datetime 9  فروری‬‮  2023

آرمی چیف کے دورہ امریکہ کی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر پاک فوج کا ردعمل

راولپنڈی (این این آئی)آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے دورہ امریکا کے بارے میں قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آرنے… Continue 23reading آرمی چیف کے دورہ امریکہ کی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر پاک فوج کا ردعمل

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، 4 اہلکار شہید

datetime 18  جنوری‬‮  2023

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، 4 اہلکار شہید

راولپنڈی (این این آئی)پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کر کے چار اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پاک ایران سرحد پر چوکاب سیکٹر ضلع پنجگور بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔بیان کے… Continue 23reading پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، 4 اہلکار شہید

کسی کو بھی ادارے یا سپاہیوں کی بے عزتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی ایس پی آر

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

کسی کو بھی ادارے یا سپاہیوں کی بے عزتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے الزامات پر آئی ایس پی آر کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے، آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات یکسر ناقابل قبول ہیں، پی ٹی آئی کے چیئرمین کے… Continue 23reading کسی کو بھی ادارے یا سپاہیوں کی بے عزتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا عمران خان کے الزامات پر شدید ردعمل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایس پی آر کا عمران خان کے الزامات پر شدید ردعمل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے الزامات پر آئی ایس پی آر کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے، آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات یکسر ناقابل قبول ہیں، پی ٹی آئی کے چیئرمین کے… Continue 23reading آئی ایس پی آر کا عمران خان کے الزامات پر شدید ردعمل

آئی ایس پی آر کی طرف سے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی ایس پی آر کی طرف سے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے،کارکنوں نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے ردعمل… Continue 23reading آئی ایس پی آر کی طرف سے عمران خان کے مارچ پر فائرنگ کی مذمت

ہیلی کاپٹر حادثہ،شہداء فیملیز اور افواج ِ پاکستان کے رینک اینڈ فائل میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے، آئی ایس پی آر

datetime 5  اگست‬‮  2022

ہیلی کاپٹر حادثہ،شہداء فیملیز اور افواج ِ پاکستان کے رینک اینڈ فائل میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) افواجِ پاکستان کا کہناہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہداء اور اْن کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہداء فیملیز اور افواج ِ پاکستان… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثہ،شہداء فیملیز اور افواج ِ پاکستان کے رینک اینڈ فائل میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے، آئی ایس پی آر

ضمنی انتخابات، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا، آئی ایس پی آر

datetime 16  جولائی  2022

ضمنی انتخابات، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) ضمنی ا نتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن کی ہدایات پر پر پاک فوج کے جوان ضمنی انتخابات کے لئے فرائض انجام دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری… Continue 23reading ضمنی انتخابات، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا، آئی ایس پی آر

Page 1 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11