جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، 4 اہلکار شہید

datetime 18  جنوری‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کر کے چار اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پاک ایران سرحد پر چوکاب سیکٹر ضلع پنجگور بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔بیان کے مطابق دہشتگردوں نے سرحد کے قریب پٹرولنگ کر نے والے سکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے ایران کی سر زمین استعمال کی۔ایران سے کہاگیا ہے کہ وہ اپنی جانب دہشتگردوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…