منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑے سائز کے نوٹ 31 دسمبر کے بعد بند سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

بڑے سائز کے نوٹ 31 دسمبر کے بعد بند سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے100،50،10، 1000 کے بڑے سائز کے نوٹوں کو بند کر نے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے ہی کرنسی کو تبدیل کر لیں ورنہ بعد میں یہ نوٹ بے کار ہو جائیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک… Continue 23reading بڑے سائز کے نوٹ 31 دسمبر کے بعد بند سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

سٹیٹ بینک نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ملک بھر کے وہ تمام شہری جن کے پاس 10 روپے، 50 روپے، 100 روپے اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ موجود ہیں وہ رواں سال 31 دسمبر تک سٹیٹ بینک… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع

datetime 9  فروری‬‮  2022

پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور( این این آئی)پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی گئی۔اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانے ڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کے نوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

عوام کیلئے خوشخبری ٗ سٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع بڑھا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

عوام کیلئے خوشخبری ٗ سٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع بڑھا دیا

لاہور(این این آئی )سٹیٹ بنک نے سیونگ اکاؤنٹ پر پرافٹ ریٹ بڑھا دیا، سیونگ اکائونٹس میں پرافٹ ریٹ بڑھنے سے منافع کم از کم 7 اعشاریہ دو، پانچ فیصد پر پہنچ گیا۔ اسلامک بنکس سٹیٹ بنک کے احکامات کے مطابق پرافٹ ریٹ نہیں دے رہے، صدر فرینڈز آف اکنامک اینڈ بزنس ریفامز کاشف انور کا… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری ٗ سٹیٹ بینک نے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع بڑھا دیا

سٹیٹ بینک ترمیمی بل ٗ آئی ایم ایف نے حکومت کی تمام اہم تجاویز کو مسترد کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

سٹیٹ بینک ترمیمی بل ٗ آئی ایم ایف نے حکومت کی تمام اہم تجاویز کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)آئی ایم ایف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 میں ترامیم کی حکومت پاکستان کی تمام اہم تجاویز مسترد کردی ہیں اور صرف مرکزی بینک کے بورڈ ممبرز کی تقرری اور سیکریٹری خزانہ کو بورڈ میں رکھنے کا وفاقی حکومت کا اختیار تسلیم کیا ہے مگر سیکریٹری کو… Continue 23reading سٹیٹ بینک ترمیمی بل ٗ آئی ایم ایف نے حکومت کی تمام اہم تجاویز کو مسترد کر دیا

سٹیٹ بینک کی مہنگائی کے ہدف اور پیش گوئی کے حوالے سے اہم وضاحت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سٹیٹ بینک کی مہنگائی کے ہدف اور پیش گوئی کے حوالے سے اہم وضاحت

کراچی(این این آئی)ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالی سال 22 میں اوسط مہنگائی کی پیش گوئی 7-9 فیصد کو مہنگائی کے ہدف کے طور پر لیا جارہا ہے اور اس کا دیگر ملکوں کے مہنگائی کے اہداف سے موازنہ کیا جارہا ہے۔ یہ درست نہیں۔اسٹیٹ بینک کی مہنگائی کی… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی مہنگائی کے ہدف اور پیش گوئی کے حوالے سے اہم وضاحت

9 بینکوں پر سائبر حملے، رقم نکلوانے اور ڈیٹا چوری کی اطلاعات،سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

9 بینکوں پر سائبر حملے، رقم نکلوانے اور ڈیٹا چوری کی اطلاعات،سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کردی

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے صارفین اور عوام کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے اور کسی دوسرے بینک پر سائبر حملے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک کے نظام پر سائبر حملے کے بعد ملک میں افواہوں کا بازار گرم ہوگیا، سوشل میڈیا پر پاکستان کے… Continue 23reading 9 بینکوں پر سائبر حملے، رقم نکلوانے اور ڈیٹا چوری کی اطلاعات،سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کردی

افغانستان جانیوالے افراد اب کتنے ڈالر ساتھ لے جاسکتے ہیں ؟ سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان جانیوالے افراد اب کتنے ڈالر ساتھ لے جاسکتے ہیں ؟ سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے غیرملکی کرنسی کے بیرون ملک غیرقانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کو صرف ایک ہزار امریکی ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ سالانہ… Continue 23reading افغانستان جانیوالے افراد اب کتنے ڈالر ساتھ لے جاسکتے ہیں ؟ سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا

پاکستان میں کام کرنیوالی غیرملکی کمپنیوں کو 9 ماہ کے دوران اربوں روپے کا منافع سٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

datetime 5  مئی‬‮  2021

پاکستان میں کام کرنیوالی غیرملکی کمپنیوں کو 9 ماہ کے دوران اربوں روپے کا منافع سٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

اسلام آباد(اے پی پی)جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران غیرملکی کمپنیوں نے 1.13 ارب ڈالر کے منافع جات بیرون ملک منتقل کیے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ 21۔ 2020 پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے 1.13 ارب… Continue 23reading پاکستان میں کام کرنیوالی غیرملکی کمپنیوں کو 9 ماہ کے دوران اربوں روپے کا منافع سٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

Page 2 of 3
1 2 3