کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے100،50،10، 1000 کے بڑے سائز کے نوٹوں کو بند کر نے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے ہی کرنسی کو تبدیل کر لیں ورنہ بعد میں یہ نوٹ بے کار ہو جائیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ جن میں 10 ،100,50اور ایک ہزار روپے والے نوٹ شامل ہیں, 31 دسمبر سے بند ہونے جارہے ہیں.پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر اپنی کرنسی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ان نوٹوں کو نئے ،جدید اور چھوٹے سائز کے کرنسی نوٹ میں تبدیل کروا لیں۔
بڑے سائز کے نوٹ 31 دسمبر کے بعد بند سٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































