منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور وار ، گھی اورکوکنگ آئل مزیدمہنگا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور وار ، گھی اورکوکنگ آئل مزیدمہنگا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل 15 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا کردیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ گھی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے تک اور کوکنگ آئل بھی… Continue 23reading مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور وار ، گھی اورکوکنگ آئل مزیدمہنگا

درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے بعد درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنیوں نے نئے نرخوں کے مطابق پرچون کی سطح پر گھی اور کوکنگ آئل کی سپلائی شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ درجہ اول کے… Continue 23reading درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

آپ نے گھبرانا نہیں برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا

datetime 26  اگست‬‮  2021

آپ نے گھبرانا نہیں برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا

بہاولنگر(این این آئی ) آپ نے گھبرانا نہیں’ برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے 5 کلو والی پیٹی کی قیمت 1790 روپے پر جا پہنچی ہے جبکہ 18 روپے فی لیٹر اضافے کے والے اضافے کے بعد آئل کی پیٹی 1820 روپے کی ہوگئی ہے 5کلو والے… Continue 23reading آپ نے گھبرانا نہیں برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا

مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

datetime 4  جولائی  2021

مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

لاہور (این این آئی )فیصل آباد میں مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا, بجلی کے بعد گھی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا،کنستر والا درجہ اول کا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگی کے ہاتھوں تنگ عوام کے لئیایک اور بری خبر آگئی، بجلی کے بعد گھی بھی مہنگا ہوگیا، کنستر… Continue 23reading مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

یکم جولائی سے گھی و کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

datetime 27  جون‬‮  2021

یکم جولائی سے گھی و کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)پاکستان وناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے چیئرمین عبدالوحید نے کہا ہے کہ بجٹ اقدامات کے نتیجہ میں یکم جولائی سے گھی اور کوکنگ آئل کے مختلف برانڈز کی قیمت میں 13روپے سے 18 روپے فی کلو تک کااضافہ ہو جائے گا اور اس ضمن میں حکومت کو اپنے… Continue 23reading یکم جولائی سے گھی و کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

گھی مزید مہنگا ہوگیا فی کلو قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

datetime 18  فروری‬‮  2021

گھی مزید مہنگا ہوگیا فی کلو قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

لاہور (یواین پی) ملک میں درجہ دوم کے گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا، درجہ اول کی قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی کی ہول سیل قیمت میں 3 روپے جب کہ پرچون قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا جس کے… Continue 23reading گھی مزید مہنگا ہوگیا فی کلو قیمت نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی

بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

datetime 5  جنوری‬‮  2021

بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

لاہور( این این آئی) ملٹی نیشنل برانڈاورمقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5سے12روپے اضافہ کر دیا گیا ۔اوپن مارکیٹ میں مقامی کمپنی کے گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے 228سے233روپے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت60روپے اضافے سے2736روپے سے بڑھ کر2796روپے جبکہ اسی کمپنی کے کوکنگ آئل کی قیمت فی لیٹر… Continue 23reading بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

گھی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

گھی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن) گھی کی فی کلو قیمت میں 40روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے گھی کی قیمتیں بلند ترین سطح تک پہنچنا شروع ہو گئی ہے گھی کے کاروبار کرنے والے تاجروں نے قیمتوں میں اضافہ کے بعد کروڑوں روپے کا منافع کر لیا ہے لوکل گھی کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ… Continue 23reading گھی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف حکم امتناعی جاری

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف حکم امتناعی جاری

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے وفاقی،صوبائی حکومتوں سمیت فریقین کو29نومبرکے لئے نوٹسز جاری کر دئیے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے گھی ملز کی جانب سے درخواست پر حکم امتناعی جاری کیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت… Continue 23reading گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف حکم امتناعی جاری

Page 2 of 3
1 2 3