ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

آپ نے گھبرانا نہیں برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا

datetime 26  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی ) آپ نے گھبرانا نہیں’ برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے 5 کلو والی پیٹی کی قیمت 1790 روپے پر جا پہنچی ہے جبکہ 18 روپے فی لیٹر اضافے کے والے اضافے کے بعد آئل کی پیٹی 1820 روپے کی

ہوگئی ہے 5کلو والے گھی کی پیٹی کی قیمت میں 80روپے اضافہ ہواہے قبل ازیں یہ پیٹی 1710روپے کی تھی اب 1790روپے پر جاپہنچی ہے اسی طرح آئل کی پیٹی 1730روپے کی تھی جس میں 90روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے اب یہ 1820 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…