جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک موثر قرار

datetime 19  جولائی  2021

سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک موثر قرار

انقرہ (این این آئی)سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک مؤثر قرار دے دی گئی ۔یہ بات ترکی میں جاری اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے عبوری نتائج میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع نتائج میں دریافت کیا گیا کہ یہ ویکسین کووڈ 19 سے متاثر ہونے پر ہسپتال… Continue 23reading سائنوویک ویکسین کووڈ سے بچانے کیلئے 83.5 فیصد تک موثر قرار

کرونا یکسینیشن معاملہ اوورسیز پاکستانیوں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 3  جولائی  2021

کرونا یکسینیشن معاملہ اوورسیز پاکستانیوں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کیخلاف سخت ترین ایکشن

لاہو(این این آئی)ایکسپو سنٹر میں اوورسیز پاکستانیوں سے ایسٹرازینیکا ویکسین کیلئے4 ہزار روپے رشوت لینے کا انکشاف ہوا ، تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لئے گئے، محکمے نے نااہلی چھپانے کیلئے ایف آئی آر سے ویکسن لگانے کا معاملہ گول کر دیا، سروسز ہسپتال میں سرکاری ملازمین کی جعلی انٹریز کی جانے لگیں،… Continue 23reading کرونا یکسینیشن معاملہ اوورسیز پاکستانیوں سے رشوت لینے والے اہلکاروں کیخلاف سخت ترین ایکشن

برازیل نے بھارت بائیو ٹیک سے کرونا ویکسین کی خریداری کامعاہدہ معطل کر دیا

datetime 1  جولائی  2021

برازیل نے بھارت بائیو ٹیک سے کرونا ویکسین کی خریداری کامعاہدہ معطل کر دیا

سائو پالو(این این آئی)برازیل کی حکومت نے بھارت بائیو ٹیک سے مہلک کورونا وبا سے بچائو کی دو کروڑ ڈوزز خریدنے کے معاہدے کو معطل کردیا ہے جس سے کمپنی کی ویکسین Covaxinکو بیرون ملک فروخت کرنے کے کمپنی کے منصوبے کو شدید دھچکا پہنچا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برازیل کے وزیر صحت مار سیلو… Continue 23reading برازیل نے بھارت بائیو ٹیک سے کرونا ویکسین کی خریداری کامعاہدہ معطل کر دیا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی

datetime 15  جون‬‮  2021

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن )لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز آج آنے کا امکان ہے۔دوسری جانب کورونا ویکسین… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین” سائنو ویک”کی منظوری دیدی

datetime 2  جون‬‮  2021

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین” سائنو ویک”کی منظوری دیدی

اسلام آباد /جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کی تیار کردہ دوسری کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔چینی کمپنی سینوویک کی تیار کردہ اس ویکسین کی منظوری کیلئے عالمی ادارے کے ماہرین کی مشاورت کا عمل اپریل کے آخر سے جاری تھا۔اب اس کے استعمال کی… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین” سائنو ویک”کی منظوری دیدی

مریضوں کو کرونا ویکسین لگانے کے بجائے کتے کاٹے کی ویکسین لگا دی گئی ، جانتے ہیں پھر مریضوں کا کیا بنا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2021

مریضوں کو کرونا ویکسین لگانے کے بجائے کتے کاٹے کی ویکسین لگا دی گئی ، جانتے ہیں پھر مریضوں کا کیا بنا؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے تین خواتین کو کرونا ویکسین کے بجائے سگ گزیدگی کے انجکشن لگا دیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں محکمہ صحت سے وابستہ ملازمین نے تین معمر خواتین کو کرونا ویکسین کے بجائے سگ گزیدگی کے انجکشن لگا… Continue 23reading مریضوں کو کرونا ویکسین لگانے کے بجائے کتے کاٹے کی ویکسین لگا دی گئی ، جانتے ہیں پھر مریضوں کا کیا بنا؟

مقامی کمپنیوں نے عوام کی پہنچ سے کرونا ویکسین بھی دور کرنے کی تیاری کرلی، سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 24  مارچ‬‮  2021

مقامی کمپنیوں نے عوام کی پہنچ سے کرونا ویکسین بھی دور کرنے کی تیاری کرلی، سنگین دھمکی دے ڈالی

کراچی، اسلام آباد (این این آئی، آن لائن) روسی ایکسین کی مناسب قیمت نہیں لگائی گئی، دو مقامی دوا ساز اداروں نے روسی ویکسین واپس بھجوانے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق مقامی دوا ساز کمپنیوں نے عوام کی پہنچ سے کرونا ویکسین بھی دور کرنے کی تیاری کرلی، روسی ویکسین کی قیمت کے تعین… Continue 23reading مقامی کمپنیوں نے عوام کی پہنچ سے کرونا ویکسین بھی دور کرنے کی تیاری کرلی، سنگین دھمکی دے ڈالی

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین کردیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین کردیا گیا

اسلام آباد، لاہور ( آن لائن، این این آئی ) ڈریپ نے کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین کردیا ، روسی ساختہ ویکسین کی قیمت 8 ہزار 200 روپے سے 9 ہزار روپے کے درمیان رکھنے کی سفارش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین… Continue 23reading پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین کردیا گیا

چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021

چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

بیجنگ ،تہران(این این آئی)چینی سفارتخانوں نے چینی ویکسین لگوانے والے افراد کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی سفارتخانوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چینی ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو سہولت دی جائے گی اور چینی ویکسین لگوانے والے افراد جلد چین کا ویزا حاصل کرپائیں گے۔چین کے سفارتخانوں… Continue 23reading چینی ویکسین لگوائیں اور چین کا ویزا پائیں حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6