بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکی انتخابات میں مداخلت : روبرٹ مولر ہرگز اپنی صفائی پیش نہ کریں‘ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 6  مئی‬‮  2019

امریکی انتخابات میں مداخلت : روبرٹ مولر ہرگز اپنی صفائی پیش نہ کریں‘ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خصوصی کونسل روبرٹ مولر کو انتخابات 2016 میں روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات میں کانگریس کے سامنے پیش نہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر کیا کہ روبرٹ مولر کو کانگریس کے سامنے ہرگز اپنی صفائی پیش کرنے کے لیے نہیں آنا چاہیے۔خبررساں ادارے… Continue 23reading امریکی انتخابات میں مداخلت : روبرٹ مولر ہرگز اپنی صفائی پیش نہ کریں‘ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ پر تقریب کے دوران ’’حملہ‘‘ لیکن کس چیزسے ؟امریکی سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ڈونلڈ ٹرمپ پر تقریب کے دوران ’’حملہ‘‘ لیکن کس چیزسے ؟امریکی سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

انڈیانا(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک تقریب کے دوران ’حملہ‘ کردیا گیا جبکہ سکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے ’حملہ آور ‘ کو پکڑ کر تقریب سے باہر نکال دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکہ کی ریاست انڈیانا کے شہر میں ہونے والے پولیس کے ’نیشنل رائفل ایسوسی ایشن‘ کے سالانہ کنونشن میں شرکت کے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ پر تقریب کے دوران ’’حملہ‘‘ لیکن کس چیزسے ؟امریکی سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

ٹرمپ سری لنکا چرچ دھماکوں سے متعلق غلط ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بن گئے،ایسی بات کہہ دی کہ دنیابھر میں ہنگامہ برپاہوگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2019

ٹرمپ سری لنکا چرچ دھماکوں سے متعلق غلط ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بن گئے،ایسی بات کہہ دی کہ دنیابھر میں ہنگامہ برپاہوگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سری لنکا میں مختلف گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں ہونے والے 8 دھماکوں پر اپنی تعزیتی ٹویٹ میں ایک بڑی غلطی کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے۔سری لنکا میں ایسٹر کے تہوار کی خوشیاں منانے کے لیے جمع افراد پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں… Continue 23reading ٹرمپ سری لنکا چرچ دھماکوں سے متعلق غلط ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بن گئے،ایسی بات کہہ دی کہ دنیابھر میں ہنگامہ برپاہوگیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ہمارے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا اور۔۔۔! ٹرمپ نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 11  اپریل‬‮  2019

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ہمارے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا اور۔۔۔! ٹرمپ نے سنگین دعوے کردیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ طور پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا۔ امریکی جریدے نیوزویک کے مطابق رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک کتاب دی ہل… Continue 23reading سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ہمارے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا اور۔۔۔! ٹرمپ نے سنگین دعوے کردیئے

مودی جی اب ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔!!! ٹرمپ نے الیکشن سے 3دن پہلے بھارتی وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں ‎

datetime 8  اپریل‬‮  2019

مودی جی اب ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔!!! ٹرمپ نے الیکشن سے 3دن پہلے بھارتی وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں ‎

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور بھارت کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے کو پاگل پن قرار دے دیا اور کہا کہ ہمیں بھارت سے تجارت میں 800بلین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو… Continue 23reading مودی جی اب ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔!!! ٹرمپ نے الیکشن سے 3دن پہلے بھارتی وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں ‎

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا،چونکا دینے والے انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک قائم فوجی اڈوں اور وہاں پر تعینات فوجیوں کے اخراجات میں اضافہ کردیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر بھی امریکا کے دو فوجی اڈوں کی میزبانی کرتا ہے۔ ٹرمپ کے فیصلے سے قطر کو بھی امریکی فوجی اڈوں کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ عرب ٹی وی… Continue 23reading ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا،چونکا دینے والے انکشافات

امریکہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکا کی کس شخصیت نے شدید ردعمل کا اظہار کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019

امریکہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکا کی کس شخصیت نے شدید ردعمل کا اظہار کر دیا

واشنگٹن(اے این این)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرتا ہے جبکہ امریکی وزارت خارجہ کے سابق عہدیدار رچرڈ ہاس نے امریکی صدر کے بیان کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے مخالف… Continue 23reading امریکہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکا کی کس شخصیت نے شدید ردعمل کا اظہار کر دیا

مساجد پر حملے کو دہشت گردی نہ قرار دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2019

مساجد پر حملے کو دہشت گردی نہ قرار دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کو دہشت گردی نہ قرار دینے اور نہ ہی اس کی مذمت کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گزشتہ روز دہشت گرد حملے میں 50 افراد شہید ہوئے ،حملہ کرنے والے… Continue 23reading مساجد پر حملے کو دہشت گردی نہ قرار دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا

امریکی صدر نے آئندہ مالی سال کیلئے 4کھرب 75ارب ڈالر کا تاریخی بجٹ تجویز کردیا،پاکستان کیلئے فوجی امداد سے متعلق بھی بڑا فیصلہ

datetime 16  مارچ‬‮  2019

امریکی صدر نے آئندہ مالی سال کیلئے 4کھرب 75ارب ڈالر کا تاریخی بجٹ تجویز کردیا،پاکستان کیلئے فوجی امداد سے متعلق بھی بڑا فیصلہ

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ مالی سال کے لیے 4 کھرب 75 ارب ڈالر کا تاریخی بجٹ تجویز کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فوج کے لیے رقم میں اضافے کی تجویز دے دی۔ امریکی صدر نے… Continue 23reading امریکی صدر نے آئندہ مالی سال کیلئے 4کھرب 75ارب ڈالر کا تاریخی بجٹ تجویز کردیا،پاکستان کیلئے فوجی امداد سے متعلق بھی بڑا فیصلہ

Page 19 of 61
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 61