جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کی قدر میں بہتری پر خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 9  اگست‬‮  2019

ڈالر کی قدر میں بہتری پر خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر میں بہتری سے خوش نہیں جس کی وجہ سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے فیڈرل ریزرو (وفاقی ذخائر) پر شرح سود بہت زیادہ رکھنے کا الزام عائد کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دہائیوں… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں بہتری پر خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

پاک امریکا تعلقات میں اہم پیش رفت،وزیر اعظم کے کامیاب دورے کے بعد اعلیٰ سطحی امریکی وفدکی پاکستان آمد

datetime 4  اگست‬‮  2019

پاک امریکا تعلقات میں اہم پیش رفت،وزیر اعظم کے کامیاب دورے کے بعد اعلیٰ سطحی امریکی وفدکی پاکستان آمد

اسلام آباد (این این آئی) افغان امن مرحلے میں تیزی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے کے ممکنہ دورے کے پیش نظر امریکی وفد پیر کو اسلام آباد پہنچے گا۔واشنگٹن میں سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے جنوبی و وسطی ایشیا کیلئے معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز افغانستان اور باہمی تعلقات پر… Continue 23reading پاک امریکا تعلقات میں اہم پیش رفت،وزیر اعظم کے کامیاب دورے کے بعد اعلیٰ سطحی امریکی وفدکی پاکستان آمد

طالبان سے معاہدے کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ اسلام آبادمتوقع،بڑی پیشرفت سامنے آگئی‎

datetime 4  اگست‬‮  2019

طالبان سے معاہدے کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ اسلام آبادمتوقع،بڑی پیشرفت سامنے آگئی‎

اسلا م آ با د،واشنگٹن (آن لائن) افغان امن مرحلے میں تیزی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے کے ممکنہ دورے کے پیش نظر امریکی وفد کل اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔دوسری جانب امریکا کے خصوصی سفیر برائے افغانستان زلمے خلیل زاد بھی طالبان سے مذاکرات کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ زلمے خلیل… Continue 23reading طالبان سے معاہدے کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ اسلام آبادمتوقع،بڑی پیشرفت سامنے آگئی‎

ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات سے قبل افغانستان سے فوجی انخلا کے خواہاں

datetime 30  جولائی  2019

ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات سے قبل افغانستان سے فوجی انخلا کے خواہاں

واشنگٹن(این این آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کو 2020 کے انتخابات سے قبل افغانستان سے امریکی افواج کی تعداد میں کمی کے احکامات دے دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے اکنامک کلب آف واشنگٹن میں امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے سوال کے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات سے قبل افغانستان سے فوجی انخلا کے خواہاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 28  جولائی  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا،بڑا قدم اُٹھالیا

نئی دہلی(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا اور اس نے 30 جدید ترین ڈرونز خریدنے کے فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید ترین ڈرونز کی قیمت چھ ارب ڈالر تک ہے اور یہ فرانسیسی رافیل طیاروں… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا،بڑا قدم اُٹھالیا

امریکی صدر ٹرمپ نے عرب ریاستوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قراردادویٹو کردی

datetime 25  جولائی  2019

امریکی صدر ٹرمپ نے عرب ریاستوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قراردادویٹو کردی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی تین قراردادیں ویٹو کر دیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مئی میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا کہا تھا اور ایران کو مشرق وسطیٰ کے لیے بنیادی خطرہ قرار دیا تھا۔ امریکی وزیر… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے عرب ریاستوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قراردادویٹو کردی

گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 17  جولائی  2019

گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، انتظامیہ تحقیقات کرے کہ کہیں گوگل چینی حکومت کے ساتھ مل… Continue 23reading گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

صدرٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان

datetime 7  جولائی  2019

صدرٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی کیخلاف چھاپوں کا سلسلہ جلد شروع کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ چھاپوں کے دوران غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدری کا سلسلہ شروع کیا جائے… Continue 23reading صدرٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان

ڈرون واقعے کے بعد ایران میں کتنےاہداف پر بمباری کا فیصلہ کیا تھا ؟ٹرمپ نے اندر کی بات بتا دی

datetime 30  جون‬‮  2019

ڈرون واقعے کے بعد ایران میں کتنےاہداف پر بمباری کا فیصلہ کیا تھا ؟ٹرمپ نے اندر کی بات بتا دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ایران میں تین اہم اہداف پر بم باری کا فیصلہ کیا تھا تاہم 150 افراد کی ممکنہ ہلاکت کے خدشے کے تحت بمباری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز جاری ایک بیان… Continue 23reading ڈرون واقعے کے بعد ایران میں کتنےاہداف پر بمباری کا فیصلہ کیا تھا ؟ٹرمپ نے اندر کی بات بتا دی

Page 17 of 61
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 61