ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی ڈالر مزید سستاہو گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

امریکی ڈالر مزید سستاہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) کاروباری ہفتے کےتیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز بدھ کوکاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قدر میں 13 پیسےکمی آئی ہے ۔اسٹیٹ بینک جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید سستاہو گیا

ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 21  دسمبر‬‮  2020

ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیااور انٹر بینک میں ڈالر55پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے بڑھ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید55پیسے کے اضافے… Continue 23reading ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرمزید سستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو امریکی ڈالرکی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا اور انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے بڑھ گیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرمزید سستا ہو گیا

ڈالر اور یورو کی قیمت اضافہ برطانوی پائونڈ کی قیمت گر گئی 

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

ڈالر اور یورو کی قیمت اضافہ برطانوی پائونڈ کی قیمت گر گئی 

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں پیر کوامریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے کا اضافہ ہوگیا جب کہ یورو کی قدر بھی ایک روپے بڑھ گئی تاہم برطانوی پاونڈٖ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز سوموار کو انٹر بینک میں… Continue 23reading ڈالر اور یورو کی قیمت اضافہ برطانوی پائونڈ کی قیمت گر گئی 

گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث ڈالر 160روپے کی سطح  سے بھی نیچے آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈکی قدر میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading گزشتہ 2روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی ،برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو اربوں  ڈوب گئے ، سونا سستا ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو اربوں  ڈوب گئے ، سونا سستا ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کواتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد معمولی مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس11.63پوائنٹس کی کمی سے43207.04پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ 49.73فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو12ارب 81کروڑ47لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو اربوں  ڈوب گئے ، سونا سستا ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بڑانقصان ہو گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بڑانقصان ہو گیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی واضح ہونے کے بعدامریکیوں کی بڑی تعداد نے کینیڈا کا رخ کرلیا، امیگریشن کے لئے درخواستوں کی بھر مار بھی ہوگئی۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں صدارتی انتخابات کے غیر متوقع نتائج اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ واضح برتری… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بڑانقصان ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ،جبکہ ڈالر کے نئے ریٹ سامنے آگئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ،جبکہ ڈالر کے نئے ریٹ سامنے آگئے

کراچی(آن لائن) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز ےسونے کے نرخ میں 5 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1269 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ،جبکہ ڈالر کے نئے ریٹ سامنے آگئے

سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں فی تولہ سونا 300روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر اضافے سے بارہ سو انسٹھ ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ ڈالر کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں