چیف جسٹس نے سندھ ہائوس پر حملے کا نوٹس لے لیا ، واقعے کی سماعت آج ہی ہوگی ، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سندھ ہاؤس پر حملے کا نوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سندھ ہاؤس پر حملے کے کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔ عدالت نے اس حوالے سے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے اور… Continue 23reading چیف جسٹس نے سندھ ہائوس پر حملے کا نوٹس لے لیا ، واقعے کی سماعت آج ہی ہوگی ، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری