fbpx
تازہ تر ین :

چیف جسٹس

اپنے نظام میں جمہوری اقدار کے تحت آگے بڑھیں گے چیف جسٹس پاکستان کا دبنگ خطاب

  ہفتہ‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2020  |  16:45
لاہور( این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ہڑتال کے کلچر کے خاتمے پر وکلاء اور ان کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،ججز اور وکلاء میں کوئی تفریق نہیں ،وکلاء اور جج صاحبان میں ہم آہنگی کا فروغ بہت اہم ہے ،ہماری ...

چیف جسٹس کا وفاقی دارالحکومت میں 500 پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم

  پیر‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2020  |  22:56
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی دارالحکومت میں 500 پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکم دیا ہے۔ماحولیاتی آلودگی سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس نےاستفسار کیا کہ اسلام آباد میں ...

10ارب درختوں کی تصاویر پیش کرو’ چیف جسٹس نے بلین ٹری سونامی کے تصویری ثبوت مانگ لئے ‎

  منگل‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2020  |  15:03
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں اور نہروں کے کناروں پرشجرکاری سے متعلق ...

عدلیہ کیخلاف متنازعہ باتوں سے گریز کیا جائے یہ توہین عدالت ہے ، چیف جسٹس نے وارننگ دیدی

  اتوار‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس گلزار احمد کی جانب سے عوام میں عدلیہ مخالف بیانات دئیے جانے پر سخت ردعمل ۔ کراچی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہناتھا کہ عوام میں عدلیہ کے حوالے سے متنازعہ باتیں کی جاتی ہیں۔کہا جاتا ہے کہ صرف 2، ...

22 جعلی تنخواہیں نکلوائیں،ہاتھ نہ جوڑیں پیسے جمع کرائیں چیف جسٹس نے فراڈئیے کلرک کی اپیل پرزبردست فیصلہ سنا دیا

  منگل‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:49
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے 10 لاکھ سے زائد کا فراڈ کرنے والے ہائیر سکینڈری  اسکول کلرک رانا محمد شعبان کی ملازمت پر بحالی سے متعلق دائردرخواست خارج کر دی ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزار رانا محمد شعبان نےعدالت کے سامنے  ...

سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ از خونوٹس کیس کی سماعت، چیف جسٹس حکومت پربرس پڑے

  منگل‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2020  |  15:54
اسلام آباد (آن لائن)سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کے الیکٹرک اور پاور ڈویژن کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ 2015 سے کے الیکٹرک نے ایک روپیہ ...

پرسوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کے الیکٹرک نے کل آدھے شہر کی بجلی بند کردی کیا کے الیکٹرک والوں کا دماغ ٹھیک ہے؟ چیف جسٹس نے کمپنی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 13 اگست‬‮ 2020  |  14:59
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکتوں کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کے الیکٹرک کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتی آرڈر کے ...

کراچی یتیم بن ہوگیا، سندھ حکومت مکمل ناکام ہو چکی، حکمران صرف انجوائے کر رہے ہیں چیف جسٹس صورتحال پر سخت برہم ، کھری کھری سنادیں

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  16:51
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی حالت زار، تجاوزات، نالوں کی صفائی کے معاملات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر کے تمام نالوں کی صفائی کا کام نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے حوالے کرنے کا حکم دیاہے۔دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ...

مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس کی سماعت سرکاری اداروں کی لیٹر بازی معاملوں کو لٹکانے کا سبب ، افسران اپنی کرسی گرم کر کے بیٹھے ہیں ، چیف جسٹس، آئی جی کی رپورٹ مسترد

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  15:32
اسلام آباد(آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزارا حمد نے مطیع اللہ جان توہین عدالت کیس میں صحافی کے اغواء بابت انسپکٹر جنرل آف پولیس کی طرف سے جمع کرائی گئی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے کر مسترد کر دیا اور ریمارکس دیئے کہ سرکاری اداروں ...

ملکی معیشت بیٹھ گئی ،حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں،۔خالی بیان بازی سے عوام کا پیٹ نہیں بھرے گا،چیف جسٹس نے کھری کھری سنا دیں

  جمعرات‬‮ 25 جون‬‮ 2020  |  16:37
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کوئی کام نہیں کر رہی صرف بیان بازی کر رہی ہے،خالی بیان بازی سے عوام کا پیٹ نہیں بھرے گا،ملک کی معیشت بلکل ...

ملک کے تمام ادارے کام کر سکتے ہیں تو پارلیمنٹ کیوں نہیں کر سکتی؟ چین میں کورونا پھیلا تو فوری قوانین بنائے،پاکستان میں انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔۔چیف جسٹس کے اہم ترین ریمارکس

  پیر‬‮ 8 جون‬‮ 2020  |  14:39
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے انسانی جانوں کا تحفظ صرف پریس کانفرنسیں کرنے سے نہیں بلکہ قانون سازی اور عملی اقدامات سے ہو گا۔پیر کو کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار ...

میری نااہلی نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنے کیلئے کی کروائی گئی ،مجھے نااہل کروانے میں کس نے اپنا کردار ادا کیا؟ جہانگیر ترین نے تہلکہ خیز کر دیئے انکشافات

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے نااہل کروانے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین نے نجی ٹی وی پرگروام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری نااہلی کا تو کوئی جواز ہی نہیں بنتا تھا ، مجھے جان بوجھ ...

جون کا مہینہ کوروناکیلئے انتہائی خطرناک قرار، لوگ سڑکوں پر نکل آئے، وفاقی حکومت طبی ماہرین کے برخلاف ،بیوٹی سیلون اور حجام کی دکانیں کھل رہی ہیں، اس کی وجہ ہم نہیں بلکہ آپ کا اانسپکٹر پیسے لے کر اجازت دے رہا ہے ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

  منگل‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:44
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس نے کہا کہ ہفتہ اتوار کو بڑے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم صرف عید تک کیلئے دیا۔ جسٹس سردار طارق نے کہا مالز کھولنے کا الزام عدالت پر نہ لگائیں۔ اٹارنی جنرل نے جون کا مہینہ کورونا کے ...

کرونا وائرس میں مبتلا ایک مریض پر کتنے روپے خرچ ہورہے ہیں؟ چیف جسٹس کے پوچھنے پر این ڈی ایم اے کے نمائندے نے کیلکولیٹر اٹھایا اورجب حساب بتایا تو سن کرکمرہ عدالت میںہر کسی کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا‎

  پیر‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2020  |  12:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت ...

میں اس خاتون کا کیس ہرگز نہیں سنوں گا، چیف جسٹس نے صاف صاف انکار کردیا

  بدھ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:01
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈاکٹر عائشہ عیسانی کی پرموشن سے متعلق کیس سننے سے انکار کرتے ہوئے ڈاکٹر عائشہ کی سیکرٹری کیڈ کے خلاف اپیل دوسرے بینچ میں مقررکرنے کا حکم دیا ہے ۔ بدھ کو دور ان سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کہاکہ ...

کیا باپ کی موت کے بعد بیٹا اس کی جگہ بھرتی ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس کےاہم ترین ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

  جمعرات‬‮ 9 اپریل‬‮ 2020  |  10:34
اسلام آباد( آن لائن )چیف جسٹس نے والد کی وفات کے بعد نائب قاصد کی نوکری پانے والے عدنان احمد کی نائب قاصد کی جگہ جونئیر کلرک بھرتی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ باپ مرے تو بیٹا اسکی جگہ آ ...

انتہائی مخدوش حالات میں بھی عدالتیں بند نہیں ہوں گی،چیف جسٹس کا دو ٹوک اعلان

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  16:33
اسلام آباد( آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ انتہاہی مخدوش حالات میں بھی عدالتیں بند نہیں ہوں گیں ، سپریم کورٹ میں روٹین کے مقدمات کے موقع پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید قلب حسن کو طرف سے موجودہ حالات ...

ڈی چوک پر لگا گیٹ ہٹانے کا حکم ، کہیں سپریم کورٹ کی جگہ شاپنگ مال ہی نہ بن جائے، پارلیمنٹ بھی یہاں نہیں رہے گی ، چیف جسٹس نے چیئرمین سی ڈی اے کوکھلی چھٹی دیکردھماکہ خیز احکامات دیدئیے

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2020  |  13:23
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے عوامی پلاٹ کی تبدیل کرنے سے متعلق کیس میں ڈی چوک پر لگا گیٹ ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ڈی چوک پر لگا ...

کرونا وائرس حکومت کی نااہلی سے پھیلا، چیف جسٹس پھٹ پڑے ، کھری کھری سنا دیں

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2020  |  10:33
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ائیرمارشل ارشد ملک کو بطور سی ای او پی آئی اے کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں قومی ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک کی تعیناتی پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ...