’’ہم اس یونیورسٹی کو نہیں مانتے ، یہ ڈگریاں بیچتی ہے ‘‘ اہم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں سکول ٹیچر کی دوبارہ بھرتی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور ،ایک ہی نوعیت کے کیسز یکجا کرنے کا حکم ،نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سکول ٹیچر کی دوبارہ بھرتی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،عدالت نے… Continue 23reading ’’ہم اس یونیورسٹی کو نہیں مانتے ، یہ ڈگریاں بیچتی ہے ‘‘ اہم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس