جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی ،نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ٹیلی نار کی طرف سے پاکستان میں اپنی آپریشنز اور سروسز فروخت کی جا رہی ہیں اور ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ پی ٹی سی ایل اس کا متوقع خریدار ہے تاہم اب کمپنی… Continue 23reading پی ایس او کی بھی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی

تیل درآمد کرنے کیلئے پی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ، گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023

تیل درآمد کرنے کیلئے پی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ، گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) ملک میں تیل درآمد کرنے کے لیے پی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کا گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 613 ارب روپے پر پہنچ گیا، گیس اور پاور کمپنیاں پی ایس او کی اربوں روپے کی… Continue 23reading تیل درآمد کرنے کیلئے پی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ، گردشی قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پی ایس او کا گردشی قرضہ 4 سو ارب تک پہنچ گیا، تیل کی درآمد میں بھی مشکلات کا سامنا

datetime 29  جولائی  2022

پی ایس او کا گردشی قرضہ 4 سو ارب تک پہنچ گیا، تیل کی درآمد میں بھی مشکلات کا سامنا

پی ایس او کا گردشی قرضہ 4 سو ارب تک پہنچ گیا، تیل کی درآمد میں بھی مشکلات کا سامنا اسلام آباد (آن لائن) پی ایس او کا گردشی قرضہ 4 سو ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ پی ایس او کو تیل کی درآمد میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ، ذرائع وزارت توانائی… Continue 23reading پی ایس او کا گردشی قرضہ 4 سو ارب تک پہنچ گیا، تیل کی درآمد میں بھی مشکلات کا سامنا

انرجی مارکیٹ میں پی ایس او کو برتری ششماہی میں 32 بلین روپے کا منافع

datetime 12  فروری‬‮  2022

انرجی مارکیٹ میں پی ایس او کو برتری ششماہی میں 32 بلین روپے کا منافع

لاہور( این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل نے ترقی کے عمل کو جار ی رکھتے ہوئے 1.12 ٹریلین روپے کی مجموعی ریونیو اور 32.2 بلین روپے کے بعد ازٹیکس منافع (جو کہ سال 2021 کی پہلی ششماہی میں 9.5 بلین روپے تھا)کے ساتھ کسی بھی ششماہی میں حاصل ہونے والے سب سے زیادہ منافع کا حصول… Continue 23reading انرجی مارکیٹ میں پی ایس او کو برتری ششماہی میں 32 بلین روپے کا منافع

پاکستان سٹیٹ آئل مزید معاشی بحران کا شکار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان سٹیٹ آئل مزید معاشی بحران کا شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل مزید معاشی بحران کا شکار ، پاور سیکٹر سے 192.539 ارب روپے کے حصے کیساتھ ادارے کی وصولیوں کا حجم 398 ارب روپے تک پہنچ گیا۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی خبر  کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کی وصولیوں کا حجم 398 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے جو… Continue 23reading پاکستان سٹیٹ آئل مزید معاشی بحران کا شکار

پیٹرول بحران کیوں پیدا ہوا؟ پی ایس او نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرولیم مافیا کوبے نقاب کردیا

datetime 11  جون‬‮  2020

پیٹرول بحران کیوں پیدا ہوا؟ پی ایس او نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرولیم مافیا کوبے نقاب کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس او نے ملک میں پیٹرول کی کمی کے حقائق اور وجوہات بتا دیں، پی ایس او کے مطابق اپریل میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ذخیرہ انتہائی کم تھا جب کہ مئی میں طلب میں اضافہ کے باوجود کمپنیوں کے پاس دو سے تین دن کا تیل تھا۔ پی ایس او نے… Continue 23reading پیٹرول بحران کیوں پیدا ہوا؟ پی ایس او نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرولیم مافیا کوبے نقاب کردیا

پی ایس او نے بلیک میں ڈیزل فروخت کرنا شروع کردیا ،حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا 

datetime 10  مئی‬‮  2020

پی ایس او نے بلیک میں ڈیزل فروخت کرنا شروع کردیا ،حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا 

اسلام آباد (آن لائن ) حکومت کی ناقص پالیسی کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں ڈیزل کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ پی ایس او نے بلیک میں ڈیزل فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ پی ایس او کے علاؤہ کسی تیل کمپنی کے پاس ڈیزل دستیاب نہیں ہے… Continue 23reading پی ایس او نے بلیک میں ڈیزل فروخت کرنا شروع کردیا ،حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا 

پی آئی اے کو  پی  پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کو  پی  پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی، بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور( آن لائن )پی آئی اے کے نادہندہ ہونے پر پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی ہے۔ قومی ایئر لائن کی پروازیں ایندھن کی عدم فراہمی کے سبب شدید متاثر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ پی ایس او نے ایندھن کی فراہمی عارضی طور پر معطل کی ہے۔ ایندھن کی فراہمی لاہور ایئرپورٹ… Continue 23reading پی آئی اے کو  پی  پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی، بڑی وجہ سامنے آگئی

پی ایس او میں 307 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف عدم وصولیوں پرمزید کتنانقصان ہوا؟آڈٹ رپورٹ جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

پی ایس او میں 307 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف عدم وصولیوں پرمزید کتنانقصان ہوا؟آڈٹ رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)پی ایس اومیں 307ارب57کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ میں جہاں پاکستان اسٹیٹ آئل کی مالی بے ضابطگیوں سے ہونیوالے نقصان کا تخمینہ لگایاہے۔گزشتہ مالی سال پی ایس او کی آمدن کی تفصیلات بھی جاری کی ہیں، پی ایس او کے خالص منافع کی شرح… Continue 23reading پی ایس او میں 307 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف عدم وصولیوں پرمزید کتنانقصان ہوا؟آڈٹ رپورٹ جاری

Page 1 of 3
1 2 3