پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

تنزانیہ سے خصوصی پرواز آج وطن پہنچے گی،پی آئی اے کا شیڈول جاری

datetime 3  مئی‬‮  2020

تنزانیہ سے خصوصی پرواز آج وطن پہنچے گی،پی آئی اے کا شیڈول جاری

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ،خصوصی پروازوں کا پاکستانیوں کی وطن واپسی کا شیڈیول بنالیا گیا۔ذرائع کے مطابق تنزانیہ سے خصوصی پرواز (آج) پیرچارمئی کو وطن پہنچے گی، سری لنکا سے آٹھ مئی، کوریا سے پانچ مئی اور ایمسٹرڈیم سے پرواز چھ مئی کو وطن واپس پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading تنزانیہ سے خصوصی پرواز آج وطن پہنچے گی،پی آئی اے کا شیڈول جاری

افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کیلئے خوشخبری،250 سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ کب جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کیلئے خوشخبری،250 سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ کب جائیگا؟اعلان کردیا گیا

کراچی( آن لائن) افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے قومی انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) متحرک ہوگئی ہے۔خصوصی پرواز 4 مئی کو کراچی سے ایتھوپیا کے لیے روانہ ہوگی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 200 سے زائد افریقی شہریوں کو لے کر کراچی سے روانہ… Continue 23reading افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کیلئے خوشخبری،250 سے زائد ہم وطنوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ کب جائیگا؟اعلان کردیا گیا

پی آئی اے کا ایک اورفضائی میزبان کورونا کی زد میں آگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کا ایک اورفضائی میزبان کورونا کی زد میں آگیا

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کا ایک اورفضائی میزبان کورونا کی زد میں آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا ایک اورفلائٹ اسٹیورڈ (فضائی میزبان) صفدرعلی کورونا کی زد میں آگیا۔ صفدرعلی کا تعلق قومی ایئرلائن کے لاہوربیس سے ہے۔ صفدروطن واپس لانے والی پروازپرڈیوٹی پرمامورتھا جودودن قبل لندن سے براستہ دبئی کراچی پہنچا… Continue 23reading پی آئی اے کا ایک اورفضائی میزبان کورونا کی زد میں آگیا

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

لاہور( این این آئی )پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گی ہے اور اس سلسلہ میں امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے باضابطہ مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ میں محصور ہونے والے پاکستانیوں کو جلد از جلد… Continue 23reading پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

پی آئی اے نے پاکستان آنے کے منتظر افراد کو وطن پہنچانے کا پلان مرتب کر لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے نے پاکستان آنے کے منتظر افراد کو وطن پہنچانے کا پلان مرتب کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)پی آئی اے نے مختلف ممالک سے پاکستان آنے کے منتظر افراد کو وطن پہنچانے کا پلان مرتب کر لیا،ریلیف آپریشن میں 30 اپریل سے 3 مئی تک مجموعی طور پر 26 پروازیں ہونگی ،30 اپریل کو پی آئی اے کی پہلی پرواز لاہور سے مانچسٹر اور مانچسٹر سے لاہور آئے گی۔ اسلام… Continue 23reading پی آئی اے نے پاکستان آنے کے منتظر افراد کو وطن پہنچانے کا پلان مرتب کر لیا

پی آئی اے کے مزید3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ،جانتے ہیں یہ فضائی عملہ کس ملک سے واپس آیا تھا ؟

datetime 27  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کے مزید3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ،جانتے ہیں یہ فضائی عملہ کس ملک سے واپس آیا تھا ؟

کراچی(این این آئی) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے مزید تین ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینوں فضائی میزبان لندن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے جن کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے جس کے بعد متاثرہ افراد کو اسلام آباد کے ہوٹل میں قرنطینہ… Continue 23reading پی آئی اے کے مزید3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ،جانتے ہیں یہ فضائی عملہ کس ملک سے واپس آیا تھا ؟

دنیا کاوہ شہر جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز روانہ ہوگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

دنیا کاوہ شہر جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز روانہ ہوگئی

لاہور (این این آئی)لاہور سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار میلبرن چلی گئی ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پرواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 300 سے زائد مسافروں کو لے کر آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوئی۔ ترجمان… Continue 23reading دنیا کاوہ شہر جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز روانہ ہوگئی

پی آئی اے کے کنٹری مینیجر متحدہ عرب امارات شاہد مغل کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ،قرنطینہ منتقل

datetime 22  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کے کنٹری مینیجر متحدہ عرب امارات شاہد مغل کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ،قرنطینہ منتقل

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے کنٹری مینیجر متحدہ عرب امارات شاہد مغل کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ،شاہد مغل گزشتہ ایک ہفتہ سے دبئی میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچانے میں مصروف عمل تھے۔پی آئی اے کے افسر نے رش… Continue 23reading پی آئی اے کے کنٹری مینیجر متحدہ عرب امارات شاہد مغل کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ،قرنطینہ منتقل

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن انتظامیہ کی جانب سے پی اٰئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔پی آئی اے کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے خصوصی پرواز پی کے 701 لندن روانہ ہوئی ہے ،پی آئی اے کا کارگو طیارہ بھی اسلام آباد سے چین… Continue 23reading پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

Page 8 of 37
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 37