اصل کام میں کررہاہوں اور کریڈٹ پیپلزپارٹی لے رہی ہے،جاویدہاشمی برہم،حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) معروف پاکستانی سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کو بچانے والا میں ہوں لیکن اس بات کا کریڈٹ پیپلزپارٹی لے رہی ہے جو سراسر غلط ہے‘ عمران خان دھرنے سے پہلے کوئی اور باتیں کرتا تھا اور میری ناراضگی پر اپنا بیان بد ل لیتے تھا ۔… Continue 23reading اصل کام میں کررہاہوں اور کریڈٹ پیپلزپارٹی لے رہی ہے،جاویدہاشمی برہم،حیرت انگیز دعویٰ کردیا