جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 19  مئی‬‮  2019

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 275 سے 278 ارب تجویز کئے گئے ہیں۔بجٹ میں چالیس فیصد بجٹ تعلیم،صحت اور… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

داتا دربارخود کش دھماکے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

datetime 9  مئی‬‮  2019

داتا دربارخود کش دھماکے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کر دی ۔ ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ داتا دربار خود کش دھماکے کے تانے بانے ماضی میں پولیس پر ہونے والے حملوں سے ملتے ہیں۔خود کش دھماکے اورمال روڈ پر پولیس… Continue 23reading داتا دربارخود کش دھماکے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کو صحت انصاف کارڈزدینے کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2019

پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کو صحت انصاف کارڈزدینے کا اعلان

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت خصوصی افراد کی دیکھ بھال، بحالی اور علاج معالجے کو خصوصی اہمیت دیتی ہے اور صحت انصاف کارڈز کے اجراء کے اقدام سے خصوصی افراد اور ان کے اہل خانہ کو بہت سہولت ملے گی جوکہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کو صحت انصاف کارڈزدینے کا اعلان

قومی خزانہ خالی لیکن پھر بھی۔۔۔!!! پنجاب حکومت کاوزراء، اراکین اسمبلی کیلئےاتنی گاڑیاں  خریدنے کافیصلہ کہ آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 3  اپریل‬‮  2019

قومی خزانہ خالی لیکن پھر بھی۔۔۔!!! پنجاب حکومت کاوزراء، اراکین اسمبلی کیلئےاتنی گاڑیاں  خریدنے کافیصلہ کہ آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے وزراء اور اراکین اسمبلی کیلئے 70نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ ٹرانسپورٹ پول نے سمری تیار کرلی ہے۔صوبائی محکمہ خزانہ نے نئی گاڑیوں کی خریداری… Continue 23reading قومی خزانہ خالی لیکن پھر بھی۔۔۔!!! پنجاب حکومت کاوزراء، اراکین اسمبلی کیلئےاتنی گاڑیاں  خریدنے کافیصلہ کہ آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

عوام جائے بھاڑ میں ۔۔۔!!! اراکین پنجاب اسمبلی کو تاحیات میڈیکل کی مفت سہولت دینے کی منظوری

datetime 14  مارچ‬‮  2019

عوام جائے بھاڑ میں ۔۔۔!!! اراکین پنجاب اسمبلی کو تاحیات میڈیکل کی مفت سہولت دینے کی منظوری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے سپیکر پنجاب اسمبلی، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی، صوبائی وزراء اور مشیران کے ساتھ ساتھ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے ساتھ ساتھ موجودہ اراکین پنجاب اسمبلی کو تاحیات میڈیکل کی مفت سہولت فراہم کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اراکین… Continue 23reading عوام جائے بھاڑ میں ۔۔۔!!! اراکین پنجاب اسمبلی کو تاحیات میڈیکل کی مفت سہولت دینے کی منظوری

لیپ ٹاپ سکیم میں کرپشن الزامات! پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

لیپ ٹاپ سکیم میں کرپشن الزامات! پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیدیا

لاہور(اے این این ) پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو پنجاب حکومت نے بے بنیاد قرار دیدیا، محکمہ ہائر ایجوکیشن کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی… Continue 23reading لیپ ٹاپ سکیم میں کرپشن الزامات! پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیدیا

پنجاب حکومت نے احتجاج، دھرنوں اور شاہراہیں بلاک کرنے کے معاملے پر ریڈ زونز بل 2018ء کی منظوری دیدی

datetime 22  فروری‬‮  2019

پنجاب حکومت نے احتجاج، دھرنوں اور شاہراہیں بلاک کرنے کے معاملے پر ریڈ زونز بل 2018ء کی منظوری دیدی

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے احتجاج، دھرنوں اور شاہراہیں بلاک کرنے کے معاملے پر ریڈ زونز بل 2018ء کی منظوری دیدی،اسمبلی سے منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا ۔ بل کے مطابق حساس عمارتیں، کمرشل، تجارتی مقامات کو ریڈ زونز قرار دیا جا سکتا ہے، کسی بھی شاہراہ پارک، شادی ہال، پٹرول پمپس کے مقامات… Continue 23reading پنجاب حکومت نے احتجاج، دھرنوں اور شاہراہیں بلاک کرنے کے معاملے پر ریڈ زونز بل 2018ء کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت کواحتساب کیلئے بھجوائی گئی800افرادکی فہرست غائب ہو نے کا انکشاف،جانتے ہیں یہ افراد کن بڑے عہدوں پر فائزہیں؟

datetime 11  فروری‬‮  2019

پنجاب حکومت کواحتساب کیلئے بھجوائی گئی800افرادکی فہرست غائب ہو نے کا انکشاف،جانتے ہیں یہ افراد کن بڑے عہدوں پر فائزہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں اہم انتظامی عہدوں پر تعینات افسروں کے احتساب کیلئے وزیر اعظم کی طرف سے پنجاب حکومت کوبھجوائی گئی 800 کرپٹ و بدعنوان بیوروکریٹس، پولیس و ریونیوافسروں اور انجینئرز کی لسٹ دو ماہ بعد غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ چیف سیکرٹری نے وزیر اعلی پنجاب کی منظوری سے ایوان… Continue 23reading پنجاب حکومت کواحتساب کیلئے بھجوائی گئی800افرادکی فہرست غائب ہو نے کا انکشاف،جانتے ہیں یہ افراد کن بڑے عہدوں پر فائزہیں؟

پنجاب میں’’تبدیلی‘‘ کیلئے نیا حکمرانی ماڈل تیار،ابتدائی خدوخال سامنے آگئے ، خیبر پختونخواتک وسعت دینے کا اعلان

datetime 5  فروری‬‮  2019

پنجاب میں’’تبدیلی‘‘ کیلئے نیا حکمرانی ماڈل تیار،ابتدائی خدوخال سامنے آگئے ، خیبر پختونخواتک وسعت دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے لئے مجوزہ نئے حکمرانی ماڈل کے تحت صوبے میں سات ایڈیشنل چیف سیکریٹریز تعینات ہوں گے۔ ہر کوئی ایک شعبے کے تحت آنے والے محکموں کا ذمہ دار ہوگا۔ وہ بہتر رابطوں اور کارکردگی کے لئے متعلقہ نوعیت کی ذمہ داریاں نبھائے گا۔ اس کے علاوہ متعلقہ وفاقی اور صوبائی… Continue 23reading پنجاب میں’’تبدیلی‘‘ کیلئے نیا حکمرانی ماڈل تیار،ابتدائی خدوخال سامنے آگئے ، خیبر پختونخواتک وسعت دینے کا اعلان

Page 8 of 19
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 19