ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آبا د(آن لائن ) سابق جنرل پرویز مشرف کی سزا اور لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لانے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔سماجی کارکن اقبال کاظمی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ انسانی… Continue 23reading پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پرویز مشرف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

پرویز مشرف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی صابر شاکرکا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ میری صحت میں بہتری آتی ہے تو میں پاکستان جائونگا ، میں مرنا ہی پاکستان چاہتا ہوں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار صابر سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف سے… Continue 23reading پرویز مشرف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

حکومت پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر گومگو کا شکار ،تحریک انصاف کے اندر کیا کھچڑی پک رہی ہے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

حکومت پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر گومگو کا شکار ،تحریک انصاف کے اندر کیا کھچڑی پک رہی ہے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں ملنے والی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کے معاملے میں گومگو کا شکار ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نہ صرف پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار… Continue 23reading حکومت پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر گومگو کا شکار ،تحریک انصاف کے اندر کیا کھچڑی پک رہی ہے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

پرویز مشرف کی حالت کیسی ہے اور خصوصی عدالت کے فیصلے کا کیا اثر ہوا ؟قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

پرویز مشرف کی حالت کیسی ہے اور خصوصی عدالت کے فیصلے کا کیا اثر ہوا ؟قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے پی ایم ایل کی جنرل سیکرٹری مہرین ملک نے کہاہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے سے پرویز مشرف کو بہت زیادہ ذہنی دھچکا لگا ،ایک انٹرویو میں مہرین ملک کا کہناتھا کہ سابق صدر کے معالج نے سزائے موت کی خبر ان سے چھپانے کی ہدایت کی تھی جس کی وجہ سابق… Continue 23reading پرویز مشرف کی حالت کیسی ہے اور خصوصی عدالت کے فیصلے کا کیا اثر ہوا ؟قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

’’ مجھےپرویز مشرف کی جگہ پھانسی دی جائے‘‘جانتے ہیں سابق آرمی چیف کی خاطرکون قربانی دینے کیلئے سامنے آگیا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

’’ مجھےپرویز مشرف کی جگہ پھانسی دی جائے‘‘جانتے ہیں سابق آرمی چیف کی خاطرکون قربانی دینے کیلئے سامنے آگیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پرایک عام پاکستانی شہری کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی جگہ مجھے سزائے موت دے دی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے اظہار محبت کرتے ہوئے عام شہری کا کہنا… Continue 23reading ’’ مجھےپرویز مشرف کی جگہ پھانسی دی جائے‘‘جانتے ہیں سابق آرمی چیف کی خاطرکون قربانی دینے کیلئے سامنے آگیا؟

ایمرجنسی لگانے سے پہلے پرویز مشرف نے کسی سے صلاح و مشورہ کیا تھا یا نہیں ؟ انکوائری رپورٹ نے ساراکچا چٹھاکھول دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

ایمرجنسی لگانے سے پہلے پرویز مشرف نے کسی سے صلاح و مشورہ کیا تھا یا نہیں ؟ انکوائری رپورٹ نے ساراکچا چٹھاکھول دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے انکوائری سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ پرویز مشرف نے اپنے 3 نومبر 2007ء کے اقدام سے قبل کابینہ، وزیراعظم اور گورنروں وغیرہ سے کوئی مشورہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول، متعلقہ سیکرٹریز اور صدر و وزیراعظم کے پی ایس صاحبان کسی نے بھی سابق آمر… Continue 23reading ایمرجنسی لگانے سے پہلے پرویز مشرف نے کسی سے صلاح و مشورہ کیا تھا یا نہیں ؟ انکوائری رپورٹ نے ساراکچا چٹھاکھول دیا

’’ مجرم کی لاش کو ڈی چوک لانے اور 3دن لٹکانے کی بات ‘‘ فیصلہ بہت کمزورقرار، چیلنج کیا جائے تو کیا نتائج آسکتے ہیں ؟ قانونی ماہرین نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

’’ مجرم کی لاش کو ڈی چوک لانے اور 3دن لٹکانے کی بات ‘‘ فیصلہ بہت کمزورقرار، چیلنج کیا جائے تو کیا نتائج آسکتے ہیں ؟ قانونی ماہرین نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی تی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور نے کہا کہ فیصلہ نہ صرف غیر قانونی غیر آئینی بلکہ غیر اخلاقی بھی ہے انسانیت کے تقاضوں پر بھی پورا نہیں اترتاہے اس جج کے خلاف مقدمہ ہونا چاہئےاس فیصلے کو کسی طور پر بھی ہم قبول… Continue 23reading ’’ مجرم کی لاش کو ڈی چوک لانے اور 3دن لٹکانے کی بات ‘‘ فیصلہ بہت کمزورقرار، چیلنج کیا جائے تو کیا نتائج آسکتے ہیں ؟ قانونی ماہرین نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

وفاقی حکومت کا مشرف سزائے موت فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر نے اور جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جو ڈیشل کونسل جانے کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

وفاقی حکومت کا مشرف سزائے موت فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر نے اور جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جو ڈیشل کونسل جانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر نے اور جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جو ڈیشل کونسل جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ پڑھنے کیب عد پیرا 66 کولیکر… Continue 23reading وفاقی حکومت کا مشرف سزائے موت فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر نے اور جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جو ڈیشل کونسل جانے کا اعلان

سزائے موت کا فیصلہ آنے کے بعد پرویز مشرف کو کس ملک نے شہریت دینے کی پیشکش کر دی ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019

سزائے موت کا فیصلہ آنے کے بعد پرویز مشرف کو کس ملک نے شہریت دینے کی پیشکش کر دی ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو بھارتی شہریت دینے کی پیش کش کر دی۔پرویز مشرف کو بھارتی شہریت کی پیشکش بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما، راجیہ سبھا کے رکن اور سابق وزیر سبرامنیم سوامی نے نئے شہریت بل کے تحت ترجیحی بنیادوں پردی ہے۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے… Continue 23reading سزائے موت کا فیصلہ آنے کے بعد پرویز مشرف کو کس ملک نے شہریت دینے کی پیشکش کر دی ؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر یقین نہیں آئے گا

Page 5 of 37
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 37