منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عدالت میں دوران سماعت پرویز الٰہی کی فون پر باتیں

datetime 3  جون‬‮  2023

عدالت میں دوران سماعت پرویز الٰہی کی فون پر باتیں

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی دوران سماعت عدالت میں موبائل فون استعمال کرتے رہے۔چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف مقدمے کی سماعت گوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی۔عدالت میں وکلاء کے رش کے باعث چوہدری پرویز الٰہی کو پیچھے کرسی پر بٹھایا گیا تھا۔دوران سماعت چوہدری پرویز الٰہی موبائل… Continue 23reading عدالت میں دوران سماعت پرویز الٰہی کی فون پر باتیں

پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے قریبی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ان پر 9 مئی کے واقعات کے پیش نظر پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پرویز الٰہی نے کہا تھا کہ وہ اور ان کا بیٹا مونس الٰہی… Continue 23reading پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 26  مئی‬‮  2023

پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کیا جائے۔چودھری پرویز الٰہی کے 2 وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔پہلاوارنٹ 25 مئی کو ضمانت… Continue 23reading پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

datetime 7  مئی‬‮  2023

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،نوازشریف کے لوگ عدلیہ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے،… Continue 23reading شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2023

پرویز الٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے گھر پر چھاپہ مارنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ۔عدالت نے فریقین کی غیرمشروط معافی پر پرویزالٰہی کی ڈی جی… Continue 23reading پرویز الٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے 11مئی تک گرفتاری سے روک دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے 11مئی تک گرفتاری سے روک دیا

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت 11 مئی تک منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس پر پٹرول بمب پھینکنے اور کار سرکار… Continue 23reading پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے 11مئی تک گرفتاری سے روک دیا

پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

datetime 29  اپریل‬‮  2023

پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے تحریک انصاف نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ کیا جس میں فواد چوہدری نے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ سے اس… Continue 23reading پرویز الٰہی کے گھر چھاپے پر پی ٹی آئی سخت ناراض، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے رابطہ

پی ڈی ایم سیاست کو ذاتی دشمنی میں بدل کر ملکی سالمیت دا ئوپر نہ لگائے، پرویز الٰہی

datetime 9  اپریل‬‮  2023

پی ڈی ایم سیاست کو ذاتی دشمنی میں بدل کر ملکی سالمیت دا ئوپر نہ لگائے، پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلی پنجاب و پاکستا ن تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی سے سیاسی رہنمائوں فاروق امان اللہ دریشک، در محمد دریشک اور علی امان اللہ دریشک نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے… Continue 23reading پی ڈی ایم سیاست کو ذاتی دشمنی میں بدل کر ملکی سالمیت دا ئوپر نہ لگائے، پرویز الٰہی

ایم کیو ایم سمیت سب پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں،پرویز الٰہی کا بڑا دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2023

ایم کیو ایم سمیت سب پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں،پرویز الٰہی کا بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب وپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سمیت سب پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں، ایم کیوایم کے اندر یہ سوچ موجود ہے کہ پی ڈی ایم کے ساتھ مزید چلنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اپنے بیان… Continue 23reading ایم کیو ایم سمیت سب پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں،پرویز الٰہی کا بڑا دعویٰ

Page 2 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 20