پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے گھر پر چھاپہ مارنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ۔عدالت نے فریقین کی غیرمشروط معافی پر پرویزالٰہی کی ڈی جی اینٹی کرپشن اوردیگر کے خلاف درخواست نمٹادی۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فریقین عدالت سے غیرمشروط معافی مانگ چکے ہیں، عدالت ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگرکی معافی کومنظورکرتی ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست مزید کارروائی کے لیے متعلقہ فورم پررجوع کرسکتا ہے، اینٹی کرپشن کے مطابق حفاظتی ضمانت والے کیس میں گرفتاری کیلئے نہیں گئے تھے۔چوہدری پرویزالٰہی نے ڈی جی اینٹی کرپشن اوردیگرکے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…