بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب،پی سی بی کی فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

عمران خان کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب،پی سی بی کی فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئندہ ڈومیسٹک سیزن سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید نے ماسٹر پلان تیارلیا ہے اور اس بارے میں حتمی منظوری (آج)منگل کو لاہور میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز… Continue 23reading عمران خان کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب،پی سی بی کی فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل

پاکستان کر کٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے کوششیں تیز کردیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کر کٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے کوششیں تیز کردیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک) عمران خان کے نئے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کاکام مزید تیزہوگیا، پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بعد پی سی بی آسٹریلیا کوکراچی میں 2 ون ڈے میچز کھیلنے کی دعوت بھی دے گا، یہ مقابلے 19سے 31مارچ کے درمیان کھیلے جانے کا امکان ہے۔ مارچ 2009میں لاہور میں سری لنکن… Continue 23reading پاکستان کر کٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے کوششیں تیز کردیں

نیوزی لینڈ کیخلاف شکست،ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ کیخلاف شکست،ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کا شدید ردعمل سامنے آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے نیوزی لینڈکیخلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈکیخلاف ٹیم کی خراب کارکردگی سے چیئرمین بورڈ نجم سیٹھی آگاہ ہیں۔بورڈ حکام کے مطابق ٹیم کی وطن واپسی کے بعد خراب کارکردگی کا جائزہ لیا… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف شکست،ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کا شدید ردعمل سامنے آگیا

ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ یونس خان یا سرفراز احمد؟ اعلان کردیاگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ یونس خان یا سرفراز احمد؟ اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ ناصر جمشید نے لندن میں پی سی بی کو چکمہ دیا اور ہمارے نمائندے سے نہیں ملے،مصباح کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز کو کپتان بنایا جا سکتا ہے۔جمعہ کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان… Continue 23reading ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ یونس خان یا سرفراز احمد؟ اعلان کردیاگیا

چیئر مین کرکٹ بورڈ شہریار خان کے دور کا حیرت انگیز اختتام 

datetime 11  اپریل‬‮  2017

چیئر مین کرکٹ بورڈ شہریار خان کے دور کا حیرت انگیز اختتام 

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا ہے کہ انہیں 30اپریل 2017ء تک کام کرنے دیا جائے،اس کی وجہ یہ ہے کہ شہریار خان چاہتے ہیں کہ دبئی میں 24تا 27اپریل… Continue 23reading چیئر مین کرکٹ بورڈ شہریار خان کے دور کا حیرت انگیز اختتام 

سپرلینڈفکسنگ سکینڈل کااصل مجرم کون ہے؟سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ سب سامنے لے آئے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

سپرلینڈفکسنگ سکینڈل کااصل مجرم کون ہے؟سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ سب سامنے لے آئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )کے سابق چیئر مین اور پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے ٹربیونل کے رکن توقیر ضیا ء نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کااصل مجرم ناصر جمشید ہے، فکسنگ اسکینڈل میں انصاف کا تقاضہ ہے کہ لڑکوں… Continue 23reading سپرلینڈفکسنگ سکینڈل کااصل مجرم کون ہے؟سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ سب سامنے لے آئے

دورہ ویسٹ انڈیز `ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے تین اہم کھلاڑی ڈراپ،پی ایس ایل کے 4نئے نوجوانوں کی انٹری

datetime 15  مارچ‬‮  2017

دورہ ویسٹ انڈیز `ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے تین اہم کھلاڑی ڈراپ،پی ایس ایل کے 4نئے نوجوانوں کی انٹری

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، فاسٹ باؤلر محمد عامر کو ٹی ٹوئنٹی میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ احمد شہزاد، محمد حفیظ، کامران اکمل اور شاداب خان کیٹیم میں… Continue 23reading دورہ ویسٹ انڈیز `ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے تین اہم کھلاڑی ڈراپ،پی ایس ایل کے 4نئے نوجوانوں کی انٹری

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

لاہور(آئی این پی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں دوہرا معیار پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے گلے پڑگیا۔ بکی سے ملنے کے باوجود محمد عرفان پی ایس ایل کا حصہ ہیں۔ اسی بنیاد پر شرجیل خان اورخالد لطیف اپنے موقف پرڈٹ گئے۔ دونوں کھلاڑیوں کا موقف ہے کہ کسی سے ملاقات کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،بات دو سے بھی آگے نکل گئی،اکٹھے پانچ کھلاڑی زِد میں آگئے،پی سی بی کا اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،بات دو سے بھی آگے نکل گئی،اکٹھے پانچ کھلاڑی زِد میں آگئے،پی سی بی کا اعلان

لاہور(آئی این پی )پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ کوئی نہ سمجھے کہ ہم فکسنگ کر کے دو چار سال بعد کرکٹ کھیل لیں گے، کرکٹرز کے شرمناک اقدام پر بہت مایوسی ہوئی،پی سی بی فکسرز سے کوئی رعایت نہیں کریگا ۔ فکسنگ پیشکش رپورٹ نہ کرنا… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،بات دو سے بھی آگے نکل گئی،اکٹھے پانچ کھلاڑی زِد میں آگئے،پی سی بی کا اعلان