ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچنے کا فیصلہ

datetime 30  جولائی  2018

ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018 میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا فٹنس جانچنے ٗ فٹنس ٹیسٹ لینے اور ٹیم کیلئے10 روزہ تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ 29 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوں گے جبکہ10… Continue 23reading ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچنے کا فیصلہ

سینٹرل کنٹریکٹس کیلئے قومی کرکٹرزکی فہرست چیئرمین کو ارسال، احمد شہزاد کا نام شامل نہیں

datetime 21  جولائی  2018

سینٹرل کنٹریکٹس کیلئے قومی کرکٹرزکی فہرست چیئرمین کو ارسال، احمد شہزاد کا نام شامل نہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی نے نئے سالانہ معاہدوں کیلئے ممکنہ قومی کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرکے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو منظوری کے لئے ارسال کردی ہے تاہم اس میں اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا نام شامل نہیں جو ڈوپنگ کے تنازع کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے… Continue 23reading سینٹرل کنٹریکٹس کیلئے قومی کرکٹرزکی فہرست چیئرمین کو ارسال، احمد شہزاد کا نام شامل نہیں

کوئنز لینڈ کرکٹ آسٹریلیا کے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ، بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2018

کوئنز لینڈ کرکٹ آسٹریلیا کے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ، بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کوئنز لینڈ کرکٹ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ، بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق اینڈی رچرڈز ویمن کرکٹ کے ساتھ مستقبل میں جن سیریز میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے… Continue 23reading کوئنز لینڈ کرکٹ آسٹریلیا کے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ، بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا

پی سی بی نے آسٹریلیا اورزمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ٹیم کیلئے 15رکنی اور ون ڈے کیلئے سولہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2018

پی سی بی نے آسٹریلیا اورزمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ٹیم کیلئے 15رکنی اور ون ڈے کیلئے سولہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں پندرہ رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں سرفراز احمد کپتان جبکہ فخر زمان، محمد حفیظ ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، حارث سہیل ، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف،… Continue 23reading پی سی بی نے آسٹریلیا اورزمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ٹیم کیلئے 15رکنی اور ون ڈے کیلئے سولہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے،کھلاڑیوں کی تنخواہیں میں اچانک بہت بڑا اضافہ

datetime 22  جون‬‮  2018

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے،کھلاڑیوں کی تنخواہیں میں اچانک بہت بڑا اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے ، بابر اعظم کی بی کیٹیگری سے اے کیٹیگری میں ترقی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کرکٹرز کیلئے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کر لیا اور چند روز میں باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ بلے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے،کھلاڑیوں کی تنخواہیں میں اچانک بہت بڑا اضافہ

کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ٗنام ابھی نہیں بتایا جا سکتا ٗپاکستان کرکٹ بورڈ

datetime 21  جون‬‮  2018

کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ٗنام ابھی نہیں بتایا جا سکتا ٗپاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے تاہم اس مرحلے پر اس کرکٹر کا نام نہیں بتایا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیاکہ ایک پاکستانی کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ ممنوعہ قوت بخش دوا کے استعمال… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ٗنام ابھی نہیں بتایا جا سکتا ٗپاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان سپر لیگ کے مقابلے میں ایک اور لیگ سامنے آگئی

datetime 4  جون‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ کے مقابلے میں ایک اور لیگ سامنے آگئی

دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ 2016سے یو اے ای اور کسی حد تک پاکستان کے میدانوں پر کامیابی سے جاری ہے جس کی ترقی اور مقبولیت کا گراف تواترکے ساتھ بلند ہورہا ہے، جس کے سبب اب اس کی راہ میں مشکلات بھی کھڑی کی جا رہی ہیں۔ یو… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے مقابلے میں ایک اور لیگ سامنے آگئی

پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا

datetime 4  مئی‬‮  2018

پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا

لاہور(آئی این پی)پاکستان میں کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کے واقعات عام ہیں لیکن اس وقت ملک کا ایک مشہور کرکٹ امپائر ڈسپلن کی خلاف ورزی میں ملوث بتایا جاتا ہے اور امپائر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انضباطی کارروائی کا سامنا ہے۔بورڈ نے اس… Continue 23reading پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پانچ روزہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور دیگر صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے اسکواڈ میں… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Page 9 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16