جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حکمت یار کا ٹرمپ کو اہم پیغام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

حکمت یار کا ٹرمپ کو اہم پیغام

کابل (این این آئی)حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان میں تعینات امریکی افواج کی فوری واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان کے عوام کواپنے مسائل خود حل کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے نام جاری مکتوب میں انہوں نے… Continue 23reading حکمت یار کا ٹرمپ کو اہم پیغام

امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے پانچویں روزبھی جاری ،پولیس کی شلینگ ،جنوری ٹرمپ کےلئے اہم مہینہ بن گیا؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے پانچویں روزبھی جاری ،پولیس کی شلینگ ،جنوری ٹرمپ کےلئے اہم مہینہ بن گیا؟

اوریگن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں 8نومبرکومکمل ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کی جیت کیاہوئی کہ امریکہ میں ہنگامے برپاہوگئے اوریہ سلسلہ ڈونلڈٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے اعلان اورہیلری کلنٹن کی طرف سے انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کے بائوجود نہیں رکا۔شروع میں توہلیری کلنٹن کے حامیوں نے ان مظاہروں کاسلسلہ شروع کیالیکن بعد 8نومبرسے شروع ہونے والایہ احتجاج آج پانچویں روزمیں داخل ہوگیاہے… Continue 23reading امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے پانچویں روزبھی جاری ،پولیس کی شلینگ ،جنوری ٹرمپ کےلئے اہم مہینہ بن گیا؟

صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ اپنے وعدوں سے مکر گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ اپنے وعدوں سے مکر گئے

واشنگٹن(آن لائن) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی صدارت کا منصب سنبھالنے سے دو ماہ دور ہیں تاہم انہوں نے ابھی سے اپنے انتخابی وعدوں پر یو ٹرن لینا شروع کردیا ہے۔ کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھا جائے گا جبکہ انہوں نے نائب صدر مائیک پینس کو اہم… Continue 23reading صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ اپنے وعدوں سے مکر گئے

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی اہم ترین شخصیات نے ملک چھوڑنے کی تیاریاں پکڑ لیں 

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی اہم ترین شخصیات نے ملک چھوڑنے کی تیاریاں پکڑ لیں 

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ ملی سائرس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی میرے لئے کسی ڈرائونے خواب سے کم نہیں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے پر امریکہ میں مظاہرے جاری ہیں ، ہالی ووڈ فنکاروں نے بھی اس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اورکئی اداکار… Continue 23reading ٹرمپ کے صدر بنتے ہی اہم ترین شخصیات نے ملک چھوڑنے کی تیاریاں پکڑ لیں 

صدر اوباما سے ملاقات ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ نے ناقابل یقین بات کہہ دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدر اوباما سے ملاقات ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ نے ناقابل یقین بات کہہ دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدر براک اوباما سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ صدر اوباما سے ملاقات ان کے لیے ’اعزاز کی بات‘ تھی۔ صدر براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کو ’شاندار‘ قرار دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر اوباما سے 90 منٹ تک جاری رہنے… Continue 23reading صدر اوباما سے ملاقات ۔۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ نے ناقابل یقین بات کہہ دی

سابق ماڈل میلینیا سے ٹرمپ نے شادی کیسے کی ؟ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

سابق ماڈل میلینیا سے ٹرمپ نے شادی کیسے کی ؟ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سلووینیا کی سابق ماڈل میلینیا ٹرمپ نئی امریکی خاتون اول بن گئیں۔ ایک فیشن شو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ میلینیا کو دل دے بیٹھے۔ سلووینیا میں پیدا ہونیوالی میلینیا ٹرمپ نے 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔ ستمبر 1998ءمیں نیویارک میں فیشن ویک کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading سابق ماڈل میلینیا سے ٹرمپ نے شادی کیسے کی ؟ایک اورتہلکہ خیزانکشاف

ٹرمپ اس کام میں پاکستان کیخلاف ہماری حمایت کریں گے، بھارت نے دن دیہاڑے عجیب وغریب خواب دیکھنا شروع کر دیئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ اس کام میں پاکستان کیخلاف ہماری حمایت کریں گے، بھارت نے دن دیہاڑے عجیب وغریب خواب دیکھنا شروع کر دیئے

نیویارک(این این آئی)بھارتی ناد امریکیوں سے رابطے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے شلبھ کمار نے کہا ہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان بہت ’قریبی روابط‘ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں شلبھ کمار نے کہا کہ صرف دونوں ممالک کے سربراہان ہی نہیں بلکہ… Continue 23reading ٹرمپ اس کام میں پاکستان کیخلاف ہماری حمایت کریں گے، بھارت نے دن دیہاڑے عجیب وغریب خواب دیکھنا شروع کر دیئے

ٹرمپ کی اوباما سے ملاقات،زبردست اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کی اوباما سے ملاقات،زبردست اعلان کردیا

واشنگٹن(آئی این پی ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ براک اوباماسے ملاقات میرے لئے اعزاز ہے،اوباماسے مزید ملاقاتوں کے منتظررہیں گے،اوباما سے مستقبل میں کئی بار ملاقات کرنا چاہوں گا،اوباما کی عزت کرتا ہوں وہ ایک اچھے لیڈر ہیں ان سے کچھ حیران کن اورکچھ بہت مشکل معاملات پرگفتگو ہوئی جبکہ… Continue 23reading ٹرمپ کی اوباما سے ملاقات،زبردست اعلان کردیا

ٹوئیٹر اکاونٹ سنبھالنے میں ناکام شخص ایٹمی کوڈ کیسے سنبھالے گا؟ٹرمپ کی قابلیت پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹوئیٹر اکاونٹ سنبھالنے میں ناکام شخص ایٹمی کوڈ کیسے سنبھالے گا؟ٹرمپ کی قابلیت پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے

واشنگٹن (آن لائن) اوباما کا ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے ایک جملہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر لوگوں کی بدحواسی کی وضاحت کرتا ہے۔ صدارتی مہم کے آخری چند روز کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سٹاف نے انہیں ٹوئٹر کے استعمال سے روک دیا تھا جہاں وہ بلا سوچے… Continue 23reading ٹوئیٹر اکاونٹ سنبھالنے میں ناکام شخص ایٹمی کوڈ کیسے سنبھالے گا؟ٹرمپ کی قابلیت پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے

Page 64 of 67
1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67