جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف ،ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کال ،حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

نوازشریف ،ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کال ،حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے وزیراعظم نوازشریف اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کال اور اس میں ہونے والی گفتگو کے متن پر تنقید کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ہنگامہ ان لوگو ں نے کھڑا کیاہے جن کو دونوں ممالک کی قیاد ت کے درمیان… Continue 23reading نوازشریف ،ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کال ،حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

ٹرمپ نواز فون کال،پاکستانی حکام کا کوئی قصور نہیں ،ٹرمپ نے نوازشریف سے گفتگو کے بعد کیا، کیا؟امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ نواز فون کال،پاکستانی حکام کا کوئی قصور نہیں ،ٹرمپ نے نوازشریف سے گفتگو کے بعد کیا، کیا؟امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان ہونیوالے اعلیٰ سطحی رابطے پر بھارت کو آگ لگ گئی جبکہ دونوں رہنماؤ ں کے درمیان ہونیوالی گفتگو کامتن سامنے آنے کے بعد تنقید بھی شروع ہوگئی تاہم اب انکشاف ہواہے… Continue 23reading ٹرمپ نواز فون کال،پاکستانی حکام کا کوئی قصور نہیں ،ٹرمپ نے نوازشریف سے گفتگو کے بعد کیا، کیا؟امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

دھمکیاں دینے والے ٹرمپ کو دھمکی،سخت کارروائی کا اعلان،جانیئے یہ کام کس نے کیا؟

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

دھمکیاں دینے والے ٹرمپ کو دھمکی،سخت کارروائی کا اعلان،جانیئے یہ کام کس نے کیا؟

واشنگٹن (این این آئی)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرنے تنبیہ کی ہے کہ اگر انہوں نے دھمکی آمیزبیانات پوسٹ کرنا بند نہیں کیے تو اکاؤنٹ بند کردیا جائیگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے مطابق دھمکی آمیز بیانات پوسٹ کرنے پر ڈونلڈٹرمپ کااکاؤنٹ بندکیاجاسکتاہے، اشتعال انگیز بیانات اصولوں کی خلاف… Continue 23reading دھمکیاں دینے والے ٹرمپ کو دھمکی،سخت کارروائی کا اعلان،جانیئے یہ کام کس نے کیا؟

ٹرمپ نوازفون کال،’’ضرور پاکستان کی مددکرینگے‘‘بھارت کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ نوازفون کال،’’ضرور پاکستان کی مددکرینگے‘‘بھارت کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے وزیراعظم نواز شریف اور امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیلیفونک گفتگو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بات کے منتظر ہیں کہ ٹرمپ تصفیہ طلب مسائل میں سب سے اہم مسئلے کے حل کیلئے پاکستان کی مدد کریں گے۔ٹائمز آف انڈیا… Continue 23reading ٹرمپ نوازفون کال،’’ضرور پاکستان کی مددکرینگے‘‘بھارت کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

ٹرمپ نواز فون کال،بڑا نقصان ہوگیا،تفصیلات کس نے لیک کیں؟شیریں رحمان کا انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ نواز فون کال،بڑا نقصان ہوگیا،تفصیلات کس نے لیک کیں؟شیریں رحمان کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیرسنیٹر شیری رحمن نے حکومت کی طرف سے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان فون کال کے متن کو میڈیا میں جاری کرنے پر تعجب اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی اجازت کے اس… Continue 23reading ٹرمپ نواز فون کال،بڑا نقصان ہوگیا،تفصیلات کس نے لیک کیں؟شیریں رحمان کا انکشاف

ٹرمپ نواز فون کال،بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں اصل میں کیا ہوا؟ٹرمپ اوراوباما ایڈمنسٹریشن نے جھٹکادیدیا‎

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ نواز فون کال،بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں اصل میں کیا ہوا؟ٹرمپ اوراوباما ایڈمنسٹریشن نے جھٹکادیدیا‎

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ نواز فون کال،بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں،اصل میں کیا ہوا؟ٹرمپ نے جھٹکادیدیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی گزشتہ روز امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گفتگو کے بارے میں جاری ہونے والی رپورٹوں میں بڑی بڑی باتوں کا بالاخر ٹرمپ کی ٹیم نے جواب دیدیا،وزیراعظم نوازشریف اور امریکی… Continue 23reading ٹرمپ نواز فون کال،بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں اصل میں کیا ہوا؟ٹرمپ اوراوباما ایڈمنسٹریشن نے جھٹکادیدیا‎

ٹرمپ کا پاکستان کو سرپرائز،عالمی میڈیا ششدر،بھارتی میڈیا پر ہنگامہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کا پاکستان کو سرپرائز،عالمی میڈیا ششدر،بھارتی میڈیا پر ہنگامہ

واشنگٹن/نئی دہلی /لندن(آئی این پی)امریکہ ،بھارت اور برطانیہ سمیت کئی ممالک کے ذرائع ابلاغ نے وزیراعظم نوازشریف کی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کونمایاں کوریج دی۔امریکی ذرائع ابلاغ نے وزیراعظم نوازشریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کونمایاں کوریج دی جب کہ ٹرمپ کی… Continue 23reading ٹرمپ کا پاکستان کو سرپرائز،عالمی میڈیا ششدر،بھارتی میڈیا پر ہنگامہ

ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا،سب حیران

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا،سب حیران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا جہاں انہوں… Continue 23reading ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا،سب حیران

امریکہ میں مسلمانوں کیساتھ اب وہی سلوک کیا جائیگا جو ہٹلر نے یہودیوں کیساتھ کیا تھا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ میں مسلمانوں کیساتھ اب وہی سلوک کیا جائیگا جو ہٹلر نے یہودیوں کیساتھ کیا تھا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تین مساجد میں دھمکی آمیز اور نفرت انگیز خطوط بھیجے گئے ہیں جن میں سے ایک خط میں مسلمانوں کو شیطان قرار دیتے ہوئے امریکہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے خطوط میں مسلمانوں کیخلاف انتہائی غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں تین مساجد میں… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کیساتھ اب وہی سلوک کیا جائیگا جو ہٹلر نے یہودیوں کیساتھ کیا تھا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

Page 59 of 67
1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67