پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کو صدر ماننے سے انکار کر دیا گیا ۔۔۔ بڑا اقدام بھی اٹھا لیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کو صدر ماننے سے انکار کر دیا گیا ۔۔۔ بڑا اقدام بھی اٹھا لیا گیا

واشنگٹن(آن لائن) ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے اور ہزاروں افراد نے ٹرمپ ٹاور کا گھیراؤ کر کے نو منتخب صدر کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تاریخ منتخب ہونے والے متنازع ترین صدر ٹرمپ کے خلاف امریکی ریاستوں… Continue 23reading ٹرمپ کو صدر ماننے سے انکار کر دیا گیا ۔۔۔ بڑا اقدام بھی اٹھا لیا گیا

ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

واشنگٹن(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پینتالیس ویں صدر ہوں گے۔ اْن کی کابینہ میں کون ہوگا؟امریکی میڈیا میں متوقع نام سامنے آگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ کے لیے سینیٹر باب کورکر ،وزیر دفاع کے لیے سینیٹر جیف سیشنز مضبوط امیدوار،ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر کے لیے ڈیوڈ کلارک اور وزیرداخلہ کے لیے… Continue 23reading ٹرمپ کی نو منتخب کابینہ کے نام سامنے آگئے

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ کیلئے پہلی انتہائی بری خبرآگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ کیلئے پہلی انتہائی بری خبرآگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بحراوقیانوس پر2 امریکی جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ ہوگئے ہیں ۔خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک جنگی طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ۔غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حادثہ کیلی فورنیا میں میرین کورایئراسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ دوسری جانب امریکہ میں… Continue 23reading ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ کیلئے پہلی انتہائی بری خبرآگئی

ٹرمپ کا امریکی صدر بننا ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں،اہم یورپی ملک بول پڑا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کا امریکی صدر بننا ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں،اہم یورپی ملک بول پڑا

برلن (آئی این پی)جرمن وزیر دفاع نے ارزولا فان ڈیئر لائن نے ٹرمپ کی کامیابی کو بڑا صدمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا امریکی صدر بننا ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں وہ صدارت کیلئے موزوں شخصیت نہیں ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے اپنے پیغام میں ٹرمپ کی کامیابی… Continue 23reading ٹرمپ کا امریکی صدر بننا ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں،اہم یورپی ملک بول پڑا

نئے امریکی صدراب یہ کام نہیں کرینگے ،ہماری سمت درست ہے ،پاکستان نے ٹرمپ سے بڑی امیدیں وابستہ کرلیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئے امریکی صدراب یہ کام نہیں کرینگے ،ہماری سمت درست ہے ،پاکستان نے ٹرمپ سے بڑی امیدیں وابستہ کرلیں

اسلام آباد(آئی این پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ الیکشن اور پالیسی بیانات میں فرق ہوتا ہے،،ٹرمپ کے آنے سے امید ہے تعلقات بہتر ہونگے، کشمیر پرامریکا کی ثالثی کاخیرمقدم کریں گے،امن ہماری خواہش ہے،امریکہ اور ہمارے مفادات مشترک ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کشمیر کا مسئلہ رکھا جائے گا،ہم نے عدم مداخلت کی… Continue 23reading نئے امریکی صدراب یہ کام نہیں کرینگے ،ہماری سمت درست ہے ،پاکستان نے ٹرمپ سے بڑی امیدیں وابستہ کرلیں

انتخابی مہم کے دوران پاکستان بارے بڑی بات کرکے ٹرمپ پھنس گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

انتخابی مہم کے دوران پاکستان بارے بڑی بات کرکے ٹرمپ پھنس گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کی اب پاکستان میں خارجہ پالیسی تبدیل ہوگی یانہیں تاہم اپنی انتخابی مہم میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کو اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ تک لانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بازے میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ جیت دو منٹ میں پاکستان سے لاؤں گا،شکیل آفریدی کو… Continue 23reading انتخابی مہم کے دوران پاکستان بارے بڑی بات کرکے ٹرمپ پھنس گئے

افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر کو اہم خفیہ پیغام ارسال کردیا،ٹرمپ ہل کررہ گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر کو اہم خفیہ پیغام ارسال کردیا،ٹرمپ ہل کررہ گئے

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر کو اہم خفیہ پیغام ارسال کردیا،ٹرمپ ہل کررہ گئے ۔ترجمان افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امریکی فوجیوں کو افغانستان سے نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان افغان طالبان ذبیع اللہ مجاہد نے… Continue 23reading افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر کو اہم خفیہ پیغام ارسال کردیا،ٹرمپ ہل کررہ گئے

ٹرمپ کی کامیابی ,امریکا نے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کی کامیابی ,امریکا نے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور… Continue 23reading ٹرمپ کی کامیابی ,امریکا نے پاکستان کو واضح پیغام دے دیا

ٹرمپ کی جیت پرپاکستان کی اہم مذہبی جماعت نے بھی مبارکبادیدی،سیاسی حلقے حیران

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کی جیت پرپاکستان کی اہم مذہبی جماعت نے بھی مبارکبادیدی،سیاسی حلقے حیران

لاہور(این این آئی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی پر کہاہے کہ امریکہ اور اس کے عوام کو نیا 45 واں صدر مبارک ہو۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیتنے کے بعد اپنی قومی و بین الاقوامی ذمہ داریوں کے سبب اپنی فکر میں تبدیلی پیدا کریں گے… Continue 23reading ٹرمپ کی جیت پرپاکستان کی اہم مذہبی جماعت نے بھی مبارکبادیدی،سیاسی حلقے حیران

Page 66 of 67
1 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67