نئے امریکی صدراب یہ کام نہیں کرینگے ،ہماری سمت درست ہے ،پاکستان نے ٹرمپ سے بڑی امیدیں وابستہ کرلیں

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(آئی این پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ الیکشن اور پالیسی بیانات میں فرق ہوتا ہے،،ٹرمپ کے آنے سے امید ہے تعلقات بہتر ہونگے، کشمیر پرامریکا کی ثالثی کاخیرمقدم کریں گے،امن ہماری خواہش ہے،امریکہ اور ہمارے مفادات مشترک ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کشمیر کا مسئلہ رکھا جائے گا،ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے،ہماری پالیسی درست سمت میں جارہی ہے۔بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ الیکشن اور پالیسی بیانات میں فرق ہوتا ہے،ہم نے اس کا جائزہ لیا ہے،امن ہماری خواہش ہے،امریکہ اور ہمارے مفادات مشترک ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کشمیر کا مسئلہ رکھا جائے گا،

ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر پرامریکا کی ثالثی کاخیرمقدم کریں گے،ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے،امریکا اورپاکستان کی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے ،امریکا اور پاکستان کی ترجیح انسداد دہشت گردی ہے ،وزیراعظم نے ٹرمپ کو7 دہائیوں کے پاک امریکا تعلقات سے آگاہ کیا،دنیا بھر میں انتخابی مہم کے بیانات پالیسیوں سے مختلف ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی درست سمت میں جارہی ہے،شکیل آفریدی کا الگ مسئلہ ہے،قانون کے مطابق کارروائی ہورہی ہے،ٹرمپ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے خلاف ہیں،امریکہ کی معیشت بڑھنے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا،ٹرمپ کے آنے سے امید ہے تعلقات بہتر ہونگے۔،امریکا سے تعلقات12-2011 میں نچلی سطح پر آگئے تھے ، امریکا سے تعلقات میں بہتری آسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…