بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایک روزہ میچوں کے 5 بہترین بولرز کی فہرست میں وسیم اکرم کا نام شامل

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

ایک روزہ میچوں کے 5 بہترین بولرز کی فہرست میں وسیم اکرم کا نام شامل

سڈنی(این این آئی)سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگراتھ نے ایک روزہ میچوں کے 5 بہترین بولرز کی فہرست میں وسیم اکرم کو شامل کرلیا۔اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے مابین تیسرے ایک روزہ میچ سے پہلے بات کرتے ہوئے میگراتھ نے اپنے بہترین بولرز کی فہرست سامنے رکھی۔پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ 502… Continue 23reading ایک روزہ میچوں کے 5 بہترین بولرز کی فہرست میں وسیم اکرم کا نام شامل

وسیم اکرم پاکستانی عوام سے دوبارہ ناراض ہوگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

وسیم اکرم پاکستانی عوام سے دوبارہ ناراض ہوگئے

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل پر جوتے پھینکنے پر عوام سے ناراض ہوگئے ۔وسیم اکرم کا اپنے ویڈیو پیغام میں سمندر کنارے بکھرے جوتے دیکھ کر عوام پر اظہار برہمی کیا۔وسیم اکرم نے شکوہ کیا کہ سمندر پرسیر کے لیے آنیوالے جوتے یہاں پھینک جاتے ہیں، کیا لوگ… Continue 23reading وسیم اکرم پاکستانی عوام سے دوبارہ ناراض ہوگئے

پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں  وسیم اکرم نے کھیل کو سیاست سے دور کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں  وسیم اکرم نے کھیل کو سیاست سے دور کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) سے متعلق خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کھلاڑی آئی پی ایل کا حصہ بنیں۔وسیم اکرم نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں  وسیم اکرم نے کھیل کو سیاست سے دور کرنے کا مطالبہ کردیا

غلطی ہو گئی، آئندہ تھری پیس سوٹ پہن کر سوئمنگ کروں گا، وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

غلطی ہو گئی، آئندہ تھری پیس سوٹ پہن کر سوئمنگ کروں گا، وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کو سوشل میڈیا پر بعض اوقات انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے تاہم اس بار وسیم اکرم نے تنقید کرنے والوں کو… Continue 23reading غلطی ہو گئی، آئندہ تھری پیس سوٹ پہن کر سوئمنگ کروں گا، وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے

وسیم اکرم نے بیٹی کے لباس پر تنقید کرنے والے کو سخت الفاظ میں سبق سکھا دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020

وسیم اکرم نے بیٹی کے لباس پر تنقید کرنے والے کو سخت الفاظ میں سبق سکھا دیا

لاہور (آن لائن) سابق کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹی کے لباس پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیاصارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارف نے انہیں بیٹی کو اسلام کی تعلیم دینے اور اس کے مطابق لباس پہننے کا مشورہ… Continue 23reading وسیم اکرم نے بیٹی کے لباس پر تنقید کرنے والے کو سخت الفاظ میں سبق سکھا دیا

بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، وسیم اکرم کے بیان پر سندھ حکومت تڑپ اٹھی، بڑی آفر کردی

datetime 27  جولائی  2020

بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، وسیم اکرم کے بیان پر سندھ حکومت تڑپ اٹھی، بڑی آفر کردی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد شہر کی حالت زار کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ وسیم اکرم نے مائیکرو بلاگنگ… Continue 23reading بارش میں ڈوبے کراچی اور متاثرین کی بیچارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، وسیم اکرم کے بیان پر سندھ حکومت تڑپ اٹھی، بڑی آفر کردی

مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020

مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر وسیم اکرم نے مداحوں سے پوچھا ہے کہ وہ مونچھیں رکھیں یا نہیں، ساتھ ہی دو تصویریں بھی شیئر کر دیں تا کہ جواب دینے والوں کو آسانی ہوسکے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر وسیم اکرم نے لکھا کہ جب آپ کے پاس کچھ کرنے… Continue 23reading مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

وسیم اکرم سمیت سابق عالمی ہیروز اپنے جوہر 8 فروری کو دکھائیں گے، دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑی اس میچ کا حصہ ہوں گے

datetime 5  فروری‬‮  2020

وسیم اکرم سمیت سابق عالمی ہیروز اپنے جوہر 8 فروری کو دکھائیں گے، دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑی اس میچ کا حصہ ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر وسیم اکرم دنیائے کرکٹ کے چند اور چمکتے ستاروں کے ہمراہ آسٹریلیا میں 8 فروری کو ایک ریلیف میچ میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔یہ میچ آسٹریلیا میں لگنے والی جنگل کی آگ کے متاثرین کی مدد کیلئے کھیلا جائے گا جس میں آسٹریلیا کے سابق… Continue 23reading وسیم اکرم سمیت سابق عالمی ہیروز اپنے جوہر 8 فروری کو دکھائیں گے، دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑی اس میچ کا حصہ ہوں گے

وسیم اکرم قیمتی چیز سے محروم،مدد کی اپیل کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2020

وسیم اکرم قیمتی چیز سے محروم،مدد کی اپیل کر دی

لاہور( آن لائن )سابق کرکٹر وسیم اکرم کوخاندانی ورثہ میں ملنے والی ایک قیمتی گھڑی ہوائی جہاز میں غائب ہوگئی۔وسیم اکرم کی ٹویٹ پر غیر ملکی فضائی کمپنی بھی ردعمل میں آگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹویٹ کیا کہ وہ دبئی سے کراچی آنے والی ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز… Continue 23reading وسیم اکرم قیمتی چیز سے محروم،مدد کی اپیل کر دی

Page 5 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15